What Muslim Did With Ibn E Rushd? Muslim Scientist Ibni Rushd. Who Was Ibne Rushad. کہا جاتا ہے کہ ابن رشد کی فلسفیانہ کنٹریبیوشن اتنی طاقت ور تھی کہ یورپ کی نشاہ ثانیہ کی بنیاد بھی اس پر استوار تھی یعنی آج کی دنیا کی علمی اور سائنسی ترقی ابن رشد ہی کی مرہون منت ہے پر سنیے اس کی زندگی میں اس وقت کے مسلمانوں نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا۔ بارہویں صدی کے آخری سالوں میں خلیفہ سپین کے ایما پر قرطبہ کی جامع مسجد میں ابن رشد کے خلاف عدالت لگتی ہے اور اس وقت کے تمام خمینی فتوی دیتے ہیں کہ ابن رشد ملحد ہے، بے دین ہے۔ سزا کے طور پر ابن رشد کو ق تل کرنے کی تجویز آتی ہے پر اس کے اثر سے ڈر کر اسے نظر بند کرنے پر اکتفا کیا جاتا ہے تاہم اس کی جتنی کتابوں کے نسخے ہاتھ آتے ہیں انہیں سر بازار آگ لگا دی جاتی ہے۔ زندگی کے آخری سال دنیا کا عظیم ترین فلسفی افلاس، گمنامی اور ذلت میں گزارتا ہے پر بات یہاں ختم نہیں ہوتی ۔ نظر بندی توڑنے کی ایک کوشش کی پاداش میں اسے شہر کی جامع مسجد کے ستون سے باندھ دیا جاتا ہے اور ہر نمازی سے کہا جاتا ہے کہ اس پر تھوکا جائے۔ ذلت کی یہ آخری کیلیں ابن رشد کے تابوت...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.