Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Finance

State Bank Issued 75 Rupees Currency Notes. Features Of 75 PKR Note

State Bank Of Pakistan Issued 75 Rupees Currency Notes. Features Of 75 PKR Note.  How to Know Original 75 PKR Note. SBP Unveiled 75 PKR Note To commemorate 75th Independence Day Of Pakistan. SBP unveils the design of Rs.75 commemorative banknote being issued on 75th anniversary of the country’s independence.  The note will be available for public issuance from 30th September 2022.  The note has portraits of Quaid-i-Azam, Sir Syed Ahmed Khan, Allama Iqbal & Mohtarma Fatima Jinnah to recognize and acknowledge their contribution in Pakistan movement.  The picture of Markhor on the note’s reverse highlights our focus on environmental sustainability. SBP Unveiled 75 PKR Note To commemorate 75th Independence Day Of Pakistan. Video Of 75 PKR Note By State Bank Of Pakistan.

Islamic Banking VS Conventional Banking In Pakistan.

Islamic Banking VS Conventional Banking In Pakistan. By Faizullah Khan بینکوں سے بطور احتجاج رقوم نکالنے والی بات ایک حد تک ٹھیک ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس متبادل کیا ہے ؟ یقینی طور پہ کچھ نہیں ہے مثلاً توہین مذھب سے لیکر مسلم خطوں پہ حملوں تک بطور احتجاج کبھی پیپسی کبھی کوک کبھی ٹیلے نار کا بائیکاٹ ہوا کبھی مخصوص اسٹورز انکی مصنوعات کی بائیکاٹ کی مہم چلی جذبات کے پیش نظر دیکھیں تو چلیں نفس کی تسکین بھی ہوگئی اور احتجاج بھی ہوگیا مگر دل پہ ہاتھ رکھ کر بتائیں یہ مہمات کتنا عرصہ چل سکیں ؟ ایک خاص وقت کے بعد بائیکاٹ کرنے والوں کی اکثریت دوبارہ انہی اشیاء کی خریداری پہ لگ جاتی ہے  مسئلہ انکے نہ صرف متبادل بلکہ اس سے بہترین بینک چاکلیٹ کپڑے گاڑی موبائل سروس تعلیمی اداروں  وغیرہ وغیرہ کی فراہمی ہے ہم بائیکاٹ کردیتے ہیں متبادل پہ کوئی توجہ نہیں دیتا اسی جذباتی نظریات کے سہارے ہماری زندگیاں گزر گئیں  مفتی تقی عثمانی صاحب نے ایک کوشش کی ہے اور اچھی کی ہے مگر ذاتی طور پہ اسلامی و غیر اسلامی بینکاری کی چونکہ ککھ سمجھ نہیں ہے مگر جو موٹی بات میری موٹی عقل میں لوگوں کو سنکر بیٹھی...

Islamic Banking VS Conventional Banking In Pakistan. Islamic Touch

Islamic Banking VS Conventional Banking In Pakistan. Banking With Islamic Touch آپ عام بینک سے ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپیہ قرضہ لیں تو سال بعد بینک آپ سے ایک لاکھ پندرہ ہزار لیتا ہے، یہ رقم انگریزی میں سود کہہ کر وصول کی جاتی ہے، یہ خالص سود اور حرام ہے۔ آپ اسلامی بینک سے ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپیہ قرضہ لیں جس کے بورڈ میں مفتی صاحب بیٹھے ہیں تو سال بعد بینک آپ سے ایک لاکھ پندرہ ہزار نہیں لیتا کیونکہ یہ تو حرام ہے بینک آپ کا بزنس پارٹنر بنتا ہے حالانکہ ایک لاکھ سے بزنس آپ نے کرنا ہے منافع آپکو طے کرنا چاہیے لیکن بینک منافع خود طے کرتا ہے اور ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچیس ہزار تک آپ سے وصول کرتا ہے، اماؤنٹ فکس نہیں کرتا کیونکہ مفتی صاحب اور شریعہ بورڈ کی  بھاری بھرکم تنخواہ بھی تو دینی ہے، یہ سود نہیں اور حلال ہے کیونکہ یہ سودی بینکوں سے بھی زائد رقم عربی لفظوں میں وصول کی جاتی ہے۔ اب آپ عام بینک سے گاڑی لیز پر لیتے ہیں، بیس لاکھ کی کار بینک آپکو خرید کر اسکا مالک بناتا ہے، اور ہر ماہ اس پر سٹیٹ بینک کی دی گئی شرح سود کائبر وغیرہ کے مطابق سود ، انشورنس اور قسط وصول...

Pak Army Generals Salaries, Privileges and Total Expenses Explained In Urdu.

Pak Army Generals Salaries, Privileges and Total Expenses Explained In Urdu. Pashto Pedia آرمی کے پاس 2 فل جنرل, ‏30 لیفٹنٹ جنرل ‏اور ‏194 میجر جنرل ہیں. ‏اس وقت 9 کور فوج کے لیے 29 لیفٹننٹ جنرل ہیں۔ 18 ڈویژن کے لیے 166 میجر جنرل۔ باقی نیچے بریگیڈئر، کرنل، لیفٹننٹ کرنل، میجر کا حساب لگا لیں۔ اس کے علاوہ ڈی جی آیی ایس پی آر جو کہ ایک کرنل رینک کی آسامی تھی اس پہ اب میجر جنرل لگایا جاتا ہے۔ یعنی ٹوئیٹر چلانے کے لیئے بھی فوج جرنیل استعمال کرتی ہے.  ‏ ایک جرنیل سے لے کر بریگیڈیئر، لیفٹننٹ کرنل تک ہر ایک فوجی، پاکستانی عوام کو کتنے میں پڑتا ہے، کبھی اس بارے میں آپ نے سوچا ہے ؟  اگر حقیقت آپ کے سامنے آجائے تو۔۔۔۔ ‏ عوام کی آنکھیں کھل جائیں گی اور سیاستدان فرشتے لگنے لگیں گے. تنخواہ کے علاوہ مراعات جن میں دوران ملازمت مفت رہائشی بنگلہ، مفت بجلی، مفت پانی، مفت گیس، سی ۱۳۰ طیارے میں پورے ملک میں مفت سفری سہولت، پی آئ اے اور ریلوے سے رعایئتی ٹکٹ پر سفر کی سہولت، نوکر  (bat man)  کی سہولت، بریگیڈیئر اور اس سے اوپر والوں کے لیئے سٹاف کار (یعنی سرکاری گاڑی), بچوں کی آرمی پبلک اسک...