Ban On Tablighi Jumat In KSA. Saudi Arabia Bans Tablighi Jamat سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ھے۔ حکم نامه میں کہا گیا کہ اس کام کی ابتداء انڈیا اور پاکستان سے شروع ھوئی اور اب ہر ملک میں پھیل گئی یہ اسلام کی غلط تشریح کر رہے ہیں یہ ایک بدعت ھے یہ تفرقات پیدا کر رہے ہیں جسکی یہاں ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی وزارة الشؤون الإسلامية کے ٹوئٹر پر اعلان کے مطابق عزت مآب وزیربرائےاسلامی امور، ڈاکٹر عبداللطیف ال الشیخ نےمساجدکے مبلغین اورنمازجمعہ کاعارضی اہتمام کرنے والی مساجد کو ہدایت کی کہ وہ اگلے جمعہ کا خطبہ 5/6/1443 H کو (تبلیغی اور دعوتی گروپ) کے خلاف خبردار کرنےکےلیے مختص کریں وزیر نے یہ بھی ہدایت کی کہ خطبہ میں درج ذیل موضوعات شامل ہوں 1- اس گروہ کی گمراہی، انحراف اور خطرے کا اعلان، اور یہ کہ یہ دہشت گردی کے دروازوں میں سے ایک ہے، خواہ وہ کوئی اور دعویٰ کرے 2- ان کی نمایاں ترین غلطیوں کا ذکر کریں معاشرے کے لیے ان کے خطرے کا ذکر کریں 4- یہ بیان کہ سعودی عرب کی مملکت میں متعصب گروہوں بشمول (تبلیغی اور دعوتی گروپ) سے وابستگی ممنوع ہے۔ پابن...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.