Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2014

In Panjab Assembly,,,

 پنجاب اسمبلی میں قانون بنانے والوں نے ہی قانون کی دھجیاں بکھیر دیں ، مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سلمی شاہین بٹ نے اپوزیشن رکن آصف محمود کو تھپڑ رسید کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپو زیشن نے بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کی کوشش کی تاہم سپیکر نے اپو زیشن کو تحریک پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جس پر اپوزیشن نے اجلاس سے واک آﺅٹ کیا اور پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کیا ،اپوزیشن ارکان بھارت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے کہ مسلم لیگ ن کی چند خواتین ایوان سے باہر نکلیں اور ان کو احتجاج کر تے دیکھ کر بپھرگئیں اور اپو زیشن ارکان سے گتھم گتھا ہوگئیں ، اسی دوران مسلم لیگ ن کی خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی رکن اسمبلی سلمی شاہین بٹ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی آصف محمودکا پیچھا کرکے انہیں تھپڑ ما ر دیا ، اسی دوران حکومتی رکن فر زانہ بٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کو دھکا بھی دیا ، اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن صوبا ئی اسمبلی آصف محمودکا کہنا تھا کہ احتجاج کر نا ہمارا

How to handle Stress and tension.

Some tips for handling stress in Urdu. دور جدید کی تیز رفتار زندگی کے مسائل سے نمٹنا کوئی آسان کام نہیں ہے، ہمیں ہر روز ملازمت کی ذمہ داریوں، بچوں کے مسائل اور مالی پریشانیوں جیسے سنجیدہ مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے، جن کی وجہ سے ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن آج کے بڑے مسائل میں سے ایک بن چکا ہے۔ دنیا میں کروڑوں افراد کی زندگی اس مسئلے کی وجہ سے تلخی کا شکار ہوچکی ہے اور اس کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی ادویات نئے مسال کھڑے کردیتی ہیں۔ نئے مسائل کا ادویات کے بغیر ہی احسن طریقہ سے حل کرلیا جائے تو اس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے، اس کے لئے آپ کو صرف ایک سادہ سا طریقہ اختیار کرنا ہپوگا جیسے مائنڈفل نیس (Mindfulness) یعنی اپنی سوچوں اور احساسات سے آگاہی کا طریقہ کہا جاسکتا ہے۔ اس طریقہ میں آپ سانس لینے کی ایک مخصوص مشق سات گیارہ (7/11 Breathing) کا استعمال کریں گے۔ یعنی آپ سانس اندر کھینچتے ہوئے سات تک گنیں اور پھر سانس باہر نکالتے ہوئے 11 تک گنیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ آپ جتنی ہوا اندر کھینچتے ہیں اس سے زیادہ باہر نکالیں۔ یہ سادہ سی تکنیک آپ کے ذہن کو پرسکون کرنے اور ذہنی دباﺅ سے نجات

Natural Remedy for Arthritis.

Here are very important and handy natural tips for remedy of Arthritis in urdu.  جوڑوں کا درد یا سوجن (آرتھرائٹس) ایک تکلیف دہ مرض ہے، جو عموماً عمر رسیدہ افراد میں ہوتا ہے لیکن آج کل یہ بچوں اور نوجوانوں میں بھی پایا جا رہا ہے۔ عام طور پر جوڑوں کے درد یا سوجن کا علاج تین طریقوں سے کیا جاتا ہے، جوڑ میں انجیکشن‘سرجری جبکہ دواﺅں کے ذریعے علاج سب سے آسان ہے، لیکن مختلف اوقات میں ہونے والی تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے ان طریقوں سے عارضی علاج تو ممکن ہے لیکن بیماری کا مستقل خاتمہ نہیں ہوتا۔ پھر آج کل مہنگائی کے اس دور میں مہنگا علاج ہر ایک کے بس کی بات بھی نہیں، تو یہاں ہم آپ کو چند ایسے گھریلو ٹوٹکے بتائیں گے کہ جن کو اختیار کرنے سے آپ نہ صرف اس بیماری کو حملہ آور ہونے سے روک سکتے ہیں بلکہ بیمار کا شکار ہونے پر اس کا مختلف غذاﺅں کے ذریعے قدرتی علاج بھی کر سکتے ہیں۔ ہلدی اور ادرک کی چائے: ہلدی اور ادرک کی چائے میں قدرتی طور پر ایسے اینٹی بائیوٹکس اور اینٹی ٹاکسائیڈ شامل ہیں، جو جوڑوں کے درد یا سوجن میں نہایت فائدہ مند ہیں۔ جوڑوں کے درد یا سوجن کے علاج کے لئے آپ دوکپ ابلے ہوئے

Bangladesh is on the top...

Bangladesh is on the top of world by Using Solar Penal Technology for domestic and commercial use.  سولر پینل پر مشتمل گھریلو اشیاءکے استعمال میں بنگلہ دیش پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ گیا۔ بنگلہ دیشن دنیا بھر میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وجہ سے معروف ہے، جہاں کپڑا بنانے والے ملازمین فیکٹریوں میں ایک ڈالر کے عوض سخت محنت کرتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیاءکا یہ چھوٹا سا ملک توانائی کے شعبہ میں ملازمتوں کے حوالے سے بھی پُرکشش بن چکا ہے، جیسے 2013ءمیں سپین کو سمجھا جاتا تھا۔ آئی آر ای این اے ( انٹرنیشنل رینیوایبل انرجی ایجنسی) کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بنگلہ دیش میں شمسی توانائی کا حصول حیران کن حد تک بڑھ رہا ہے۔ بنگلہ دیشی اپنے گھروں میں شمسی توانائی سے حاصل ہونے والی بجلی کے حصول کے لئے آلات کی تنصیب پر ماہانہ 80 ہزار روپے خرچ کر رہے ہیں، حالاں کہ یہ وہ ملک ہے جہاں ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق 53 فیصد آبادی بجلی کی سہولت سے محروم ہے۔ اور اس صورت حال میں شمسی توانائی کا بڑھتا ہوا حصول بڑے گریڈ سٹیشن کی ضرورت کا تقاضا کر رہا ہے۔ آئی آر

Abdusatar Edhi Did not know Veena Malik.

After meeting with Veena  Malik Abdus Satar Edhi asked a girl near him that who was she. The girls replied that she was veena malik but he did not get any idea who was she. داکارہ وینا ملک اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ساتھ کچھ دن قبل عبدالستار ایدھی کی عیادت کو گئیں جہاں انہوں نے عبدالستار ایدھی سے مل کر بہت خوشی کا اظہار کیا لیکن آپ لوگوں کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ عبدالستار ایدھی انہیں بالکل نہ جانتے تھے اور جب وہ اٹھ کر گئیں تو ایدھی نے پاس بیٹھی ایک لڑکی سے پوچھا کہ یہ کون تھی؟ تفصیلات کے مطابق وینا ملک ایدھی کے گھر گئیں اور ان سے ملاقات کرتے ہوئے بہت خوشی کا اظہار کیا۔ وینا ملک نے ان کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لیتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے کئی سالوں سے ملنا چاہتی تھیں، آپ جیسے لوگوں کی ہمارے ملک کو بہت ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اور میری فیملی آپ کے لئے دعا گو ہیں۔ عبدالستار ایدھی نے وینا کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے بعد وینا ملک چلی گئیں لیکن جیسے ہی وہ گئیں تو عبدالستار ایدھی نے پاس بیٹھی ہوئی لڑکی سے پوچھا کہ یہ کون تھی جس پر لڑکی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا، ”وینا مل Thanks

Sexual Exploitation of Poor women by Saudis.

It is reported from Kingdom of Saudi Arab that the arabs sexually abuse the refugees women from Syria in KSA. جنگیں صرف تباہی اور بربادی لاتی ہیں لیکن اس تباہی و بربادی کا سب سے بڑا نشانہ معصوم بچے اور عورتیں بنتے ہیں۔ شام میں 2011ءسے جاری خانہ جنگی نے لاکھوں شامیوں کو بے گھر کردیا ہے اور ان کی بڑی تعداد اُردن میں مقیم ہے جہاں نوعمر شامی لڑکیوں کو شادی کے نام پر جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اخبار سعودی گزٹ کے مطابق  پناہ گزینوں کیلئے قائم کئے گئے الزرتاری کیمپ میں رشتے کروانے والی خاتون امیر اعلیٰ نے بتایا کہ بعض سعودی افراد اس کیمپ میں مقیم نوعمر لڑکیوں سے شادی کے نام پر دھوکہ کرتے ہیں۔ یہ افراد مجبور خاندانوں کو اچھے مستقبل کا خواب دکھا کر ان کی نوعمر بچیوں سے شادی کرتے ہیں اور پھر کچھ دن بعد غائب ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے بتای اکہ شادی کے وقت یہ افراد متعلقہ سرکاری اہلکاروں کے سامنے پیش ہوتے ہیں لیکن بعد میں رشوت دے کر باآسانی فرار ہوجاتے ہیں۔ تاہم اُردن میں سعودی سفیر سمعی الصالح نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سعودیوں کی شامیوں سے شادیاں نہ ہونے کے برابر ہوتی

Internet is monitored by USA.

USA doing spy of all the people around the world through Internet. مریکہ جب کسی کام کو گناہ اور جرم قرار دے کر واویلا کررہا ہو تو سمجھ لیجئے کہ وہ خود اس گناہ اور جرم کا سب سے بڑھ کر ارتکاب کررہا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں کے دوران امریکہ نے چین کے خلاف ٹیلی کمیونیکیشن کے آلات کے ذریعے جاسوسی کے الزامات پر بے پناہ شور مچا رکھا تھا۔ امریکہ کا دعویٰ تھا کہ چین کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں ہواوے اور ZTE ٹیلی کمیونیکیشن کے جو آلات امریکہ میں بیچتی ہیں ان میں جاسوسی کے آلات لگے ہوئے ہیں اور جب امریکی کمپنیاں اور لوگ ان آلات کو استعمال کرتے ہیں تو ان کی ساری معلومات چینی حکومت کو مل جاتی ہیں۔ لیکن اب ایک امریکی صحافی مصنف گلین گرین والڈ نے انکشاف کیا ہے کہ چین تو پتا نہیں یہ کام کرتا ہے یا نہیں لیکن امریکہ یہ کام دھڑا دھڑ کررہا ہے اور نہ صرف چین کے ساتھ بلکہ ساری دنیا کے ساتھ کررہا ہے۔ ہمیشن ہملٹن، پبلشرز کی جانب سے ان کی شائع شدہ کتاب ”نوپلیس ٹو ہائیڈ“ کے ایک اقتباس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ سے دوسرے ممالک کو برآمد کئے جانے والے ٹیلی کمیونیکیشن آلات میں خفیہ جاسوسی آلات نصب کئے جاتے ہیں۔

Sofia Ahmad Leaked Video.

Here is Pakistani Film Actress Leaked Sexy Video. The Sofia Ahmad Sexy Video are the most searched term on internet today in Pakistan. Sofia Ahmed,Pakistani tv actress, private video... by Pashto Times... Sofia Ahmad Sexy Videos.

Do you know what is most searched now a days in Pakistan on Internet.

I often check the dashboard of the Pashto Times to see what people in Pakistan particularly search on Internet while surfing. A few days ago I posted a blog about Sofia Ahmad Sex Video clips to inform Pashto Times viewers since then it is going on the top of the search whenever I check the Dashboard of Pashto Times. The words searched which led the viewers to Pashto Times are like this Sofia Ahmad sex, Soffia Ahmad sexy videos, SUfia Ahmad Video of hot sex in her room, Soofia Ahmad Pakistan Sex, Sofia Ahamad Pakistani actress hot hot and hot sex in room, videos of Sofia Ahmad Sex. This is the blog of this week which shows how our people are going for sex online. Thanks for Visiting Pashto Times. To see Sofia Ahmad Sexy Videos Click Here.

9 Positive things about chilly.

Here we share how Blach chilly are important for our health. آپ کھانے میں کالی مرچ تو استعمال کرتے ہی ہونگے۔لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کالی مرچ نہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ انسانی صحت کیلئے اس کے بے شمار فوائدہیں۔ کالی مرچ کھانے سے معدے میں زیادہ ہائیڈرو کلورک ایسڈ بنتا ہے جو کھانا ہضم کرنے اور قبض سے بچاﺅ میں مدد دیتا ہے۔ یونیورسٹی آف مشی گن کے کینسر سینٹر میں کی جانیوالی تحقیق کے مطابق کالی مرچ خواتین کیلئے چھاتی کے کینسر سے بچاﺅ میں مددگار ہوتی ہے۔ اسی طرح یہ جلد کے کینسر کیخلاف ایک مﺅثر ہتھیار ہے یہ موٹاپے کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ مزید یہ کہ اسے کھانے سے پیشاب اور پسینہ زیادہ آتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ جسم سے زہریلے مادے نکالنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ جنرل آف فوڈ کیمسٹری اینڈ ٹاکسیکالوجی کے مطابق کالی مرچ سوچنے کی صلاحییتوں میں اضافہ کرتی ہے۔ اسی طرح سائینسدانوں کا کہنا ہے کہ کالی مرچ کے باقاعدگی سے استعمال سے بلڈ پریشر قابو کرنے اور دل کی بیماریوں سے بچنے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں Thanks for Visiting Pashto Times. 

Mulaana Makhfi Mahmood Adabi Award.

Mollana Makhfi Mehmoood Adabi Award held in Timergara Dir Lower today and Pashto Mushaira is going on now. Professor Abasin Yousafzai is the chief Guest. Muhammad Islam Armani, Iqbal Shakir, Zubair Hasrat beside 50 other prominent Pashto Poets from Khyber PasKhtoon khwa are participating to recite their poetry. Makhfi Baba was reformist and Pashto Poet lived as a teacher and reformer in Dir princely state when there was no one to dare to educated the masses as Nawabi Dir was opposed to exposure and education. Here are some photos of the events snapped by Meraj Gul Shehper and Samiullah Khatir For Pashto Times valued viewers and lovers of Pashto Poetry and are uploaded directly from the venue of the event. Kifyat Yar Bukhari, Abdullah Abid are seen in the Mushaira and Award Function being held in Timergara. A speaker in the event Speaking about the life and work of Mullana Makhfi Mehmood as educationist.  The Audience from age group showing great interest to know about t

Shame for Western Media...

Shame for Western Media.... مغربی معاشرہ اخلاقی پستی کا شکار تو پہلے ہی سے تھا،لیکن وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس اخلاقی پستی میں اضافہ ہو رہا ہے۔حال ہی میں مالٹا میں پیش آنے والا واقعہ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ہوا کچھ یوں کہ 15سال کی چار سہیلیوں نے شرط لگائی کہ وہ ایک ہی مرد سے تعلقات قائم کریں گی اور اس سے حاملہ بھی ہو ں گی۔ حیران کن امر یہ ہے کہ وہ اپنی شرط میںکامیاب بھی ہوئیں اس بات کا انکشاف مالٹا کے ایک سماجی رہنما آنٹن گوڈر نے ایک ریڈیو پروگرام کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ ان لڑکیوں میں سے ایک لڑکی داکٹر کے پاس گئی اور اسے بتایا کہ وہ حاملہ ہے اور کچھ دنوں میں اس کی مزید تین سہیلیاں بھی ڈاکٹر کے پاس اسی مقصد کے لئے آئیں گی جس کی وجہ ان کی شرط تھی جووہ جیت چکی ہیں۔سماجی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ مغربی معاشرے میں اخلاقی پستی کی ایک خوفناک مثال ہے اس کا کہنا تھا کہ والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کو بہتر تعلیم دیں تاکہ اس طرح کی باتوں سے بچ سکیں Thanks for visiting Pashto Times. Did you Like Pashto Times???

Solar Penal Technology in Pakistan.

In Pakistani Urban and Rural communities the solar penal energy is going to gain much popularity because its much cheaper than any other technology. In countries like Pakistan where sun light falls a lot which can be converted into electricity by solar penal technology.  توانائی کے متبادل ذرائع میں سے ایک اہم ترین ذریعہ شمسی توانائی ہے۔ اگرچہ اکثر ممالک میں سورج کی روشنی تو بکثرت دستیاب ہے لیکن سولر سیل جو کہ سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرتے ہیں مہنگے ہونے کی وجہ سے یہ طریقہ زیادہ مقبول نہیں ہوپارہا۔ لیکن اب برطانیہ اور امریکہ میں سولر سیل بنانے کی ایسی ننی ٹیکنالوجی دریافت کی گئی ہے کہ جو بہت سستی ہوگی اور شمسی توانائی کی مقبولیت میں خاطر خواہ اضافہ کرے گی۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے اب ٹن (Tin)کے استعمال سے سولر سیل بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ سائنسدانوں نے بتایا کہ ٹن سے بنائے گئے سولر سیل موجودہ سولر سیل کی نسبت انتہائی سستے ہوں گے اور ان کے انسانی صحت کیلئے مضر اثرات بھی نہیں ہوں گے۔ یہ سولر سیل عام ہونے سے سولر ٹیکنالوجی کے مہنگا ہونے کا مسئلہ حل

Tomatoes for Impotency.

Research reveals that Tomatoes are enough good for people having problem of impotency not having children. Here is the complete report in Urdu on how tomatoes can cure for impotency. اولاد کی نعمت سے محروم جوڑے اس انمول تحفے کے حصول کیلئے ہر طرح کی تگ و دو کرتے ہیں اور بعض اوقات علاج پر لاکھوں کروڑوں بھی خرچ کردیتے ہیں۔ آپ ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تولیدی صحت کی بہتری کیلئے ٹماٹر کرشماتی اثرات رکھتے ہیں اور ٹماٹر کھانے سے مردوں میں سپرم کی تعداد میں 70 فی صد کا ناقابل یقین اضافہ ہوسکتا ہے  ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چونکہ اولاد نہ ہونے کا سبب جتنا عورت کے مسائل ہوسکتے ہیں اتنے ہی مردوں کے مسائل بھی بے اولادی کا سبب بن سکتے ہیں اور چونکہ ٹماٹر مردوں میں سپرم کی تعداد اور صحت میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتا ہے تو یہ عمومی تولیدی صحت کی بہتری کیلئے بہت ہی اچھی خبر ہے  یہ تحقیقی رپورٹ امریکی ریاست اوہانیو کے کلیو لینڈ کلینک سے شائع کی ہے۔ ٹماٹر کی یہ حیرت انگیز خصوصیت اس میں موجود ایک مادے لائیکو پین کی وجہ سے ہے اور اسی جادوئی مادے کی وجہ سے ٹماٹر کا رنگ چمکدار سرخ ہوتا ہے  تحقی

Pashto Poetry.

Pashto Poetry by Pashto Times. Poem... The Voice of Heart Poet... Abaseen Yousafazai. Pashto Times presentation.

3G Packages in Pakistan.

I daily observe that most our visitors search for 3G and 4G particularly in KPK. On Pashto Times Dashboard  Searches go like 3G service in Swabi, 3G In Katlang Mardan, 3G internet service in Timergara Dir lower, 3G in Charsada, 3G in Peshawar, 3G in DI Khan, Banu, 3G service in Swat and Malakand Batkhela and such like this. This shows that how much  our new generation is interested in 3G and 4G internet technology in Pakistan and they are eager to know and use this technology for their enhancement of skills, knowledge and social interactions. Many People also search for Smart Phones which support 3G and 4G in Pakistan and the Mobile companies like Ufone, Mobilink, Telenor and Zong which have operated to give this new and fast internet service. Here we Proudly share the details of Ufone 3G services offered for its customers in Pakistan. یوفون کی 3G پیکجز کی تفصیلات منظر عام پر آگیں یوفون کی 3G پیکجز کی تفصیلات منظر عام پر آگیں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تھری جی ل

How to have a good sleep ???.

To have a good healthy life style one has to have a good, calm peaceful and deep sleep at night. But in the busy world of the days this is a big question mark that how to have a good and deep sleep to make yourself relax and re energized for the day coming to work. Here are some tips which will make you to  have a calm, good and peaceful sleep and get fresh. اپنی زندگی میں کچھ چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھ کر آپ بڑے بڑے فوائد حاصل کرسکتے ہیں، زندگی کو خوش و خرم اور صحت مند طریقے سے گزارنے اور اپنی طاقت و توانائی میں اضافہ کیلئے آپ محض ان چند عادات کو اپنائیے اور پھر نتائج دیکھئے۔ اس سلسلہ میں سب سے پہلے تو بہتر نیند کی فکر کیجئے اور اس کیلئے فوراً اپنے تکیے کو دیکھئے کہ وہ اچھی نیند کیلئے کتنا موزوں ہے۔ اپنا بازو پھیلا کر اس پر تکیہ رکھئے، اگر تو یہ بالکل مریل اور لٹکتا نظر آئے تو اس کو تبدیل کرلیجئے اچھی نیند کیلئے ایک کارگر نسخہ ہے اچھی خوشبو یات کا استعمال سونے سے پہلے چنبیلی اور دیگر عطریات کا استعمال کریں۔ اگر آپ سونے سے پہلے اپنا بستر اچھی طرح تیار کریں، چادر ٹھیک کریں