Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Torture

Khudija, Medical Student In Faisalabad Tortured And Humiliated.

Khudija, Medical Student In Faisalabad Tortured And Humiliated. By Zahid Lailpuri ‏فیصل آباد کے معروف بزنس مین  نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر تشدد کے ساتھ ساتھ  جوتے چاٹنے تک مجبور کیا گیا  Story Of Khaddija Of Faisalabad By RA Shehzad. Best Group Owner Shaikh Danish Ali Tortured Medical Student Khaddija In Faisalabad. ‏جو تفصیلات مجھے ملی ہیں اس کے مطابق لڑکی پر تشدد کرنے والا شیخ دانش علی ہے جو فیصل آباد کا بہت امیر ترین بندہ ہے یہ  Best group  کا مالک ہے جبکہ  لڑکی  BDS کی طالبہ ہے بوڑھی ماں اور یتیم بچی ہے ایک بھائی آسٹریلیا ایک برطانیہ میں ہوتا ہے پیلی شرٹ والا لعنتی بہت باآثر ادمی ہے ‏اس نے بیوی پر بھی بہت تشدد کیا تھا بہت مشکل سے طلاق لی اس نے شرابی ہے کئی دفعہ مقدمات بنے مگر بچ جاتا ہے رانا ثنا اللہ صاحب بھی اسے اچھی طرح جانتے ان کے ملنے جلنے والا بندہ ہے ۔  ‏آج معاملہ گرم تو گرفتار ہو گیا چند دن میں رہا ہو جائے گا بوڑھی ماں کے ساتھ یہ معصوم بچی کتنا م...