Swati, Tajiks And Giberi Tribrs by Jamil Yousafzai. Urdu Blog About Swaties and Tajiks Living In KPK Pakistan سواتی،تاجک اور گبر اقوام تاجک قوم کی تاریخ . سواتی قوم کی تاریخ تاجک موجودہ خیبر پختونخواہ میں کب سے اباد ہے؟ ترتیب الٹی ہے،مگر حال سے ماضی کی طرف سفر ایسا ہی ہوتا ہے سوات اور سواتی سوات کا نام دریاے سواستو کے سبب سوات پڑا ہے۔سواستو یونانیوں کے ہاں بھی ہے اور ویدوں میں بھی اس کا ذکر موجود ہے،سوات کو فارسبانوں نے سواد بھی لکھا ہے،اخوند درویزہ نے اسے صوات لکھا تھا۔والٸ سوات کے پہلے دور میں بھی اسے صوات لکھا گیا ہے سواتی...اس لفظ سے مراد سوات کے رہنے والے تھے،سواتی جغرافیایی پہچان ہے، نسلی نام نہیں،۔۔محمد غوری تاجک تھا، اس کی فتوحات کے دوران ، اس کے ایک سپہ سالار نے تاجکوں کو ہزارہ میں آباد کیا،ان تواجیک نے پرانے باشندوں کو نکال باہر کیا۔اور اپنی بہادری سے کشمیر تک کا علاقہ فتح کیا، مغرب میں تاجک سوات تا باجوڑ پھیل گیے۔ان کے پہلے حکمران کا نام پکہل تھا۔اسی مناسبت سے ہزارہ اور سوات کے دو علاقے پکھلٸ کہلاے،۔۔پکھلی ہزارہ بڑا علاقہ ہے جبکہ پکھلی سوات...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.