Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Zoroastrians

Zarthusat Mazhab. Zoroastrianism Explained In Urdu. Mubashar Hassan

Zarthusat Mazhab.  Zoroastrianism Explained In Urdu. Mubashar Hassan  زرتشت  زرتشت ایک قدیمی مذہب جو تقریبا 3500 قبل فارس میں ظہور پذیر ہوا زرتشت کے علاوہ اسے پارسی مجوسیت اور آتش پرستوں کا مذہب بھی کہا جاتا ہے اس مذہب کا نام ایک ایرانی پیغمبر زرتشت سے منسوب ہے جس نے تیس برس کی عمر میں آرموز یعنی خدائے یکتا کا اعلان کیا یہی سے یہ مذہب مشرقی ایران سے ہوتا ہوا دنیا کے بہت سے خطوں میں پھیلتا چلا گیا آج بھی اس مذہب کے پیروکار موجود ہیں اگرچہ بہت قلیل تعداد میں ہیں یورپ افریکا ہندوستان پاکستان میں آج بھی پارسی موجود ہیں پارسیوں کے مکانوں عبادت گاہوں یا معبدوں میں آگ روشے رہتی تھی جسکی وجہ سے یہ آتش پرست کہلانے لگے عرب انہیں مجوسی کہتے تھے  زرتشت عقائد کے مطابق درج ذیل اجزا پر ایمان لانا ضروری ہے  ٠ انبیا کرام  ٠ وحی من جانب خدا  ٠ دنیا کا خاتمہ  ٠ فرشتے  ٠ حساب کتاب کا دن  ٠ زندگی بعد الموت  ٠ جنت دوزخ  ٠ دیوا (جنّات)  ٠ یسنا (نماز) ٠ دس فیصد زکات خیرات  ٠ وہو مانو (ایک برگزیدہ فرشتہ) ٠ دنیا کے خاتمہ کے قریب مہدی موعود کی ...