How Arshad Sharif Killed In Kenya? By Shahzar Jelani. ارشد شریف کیسے مرا؟ #شازار جیلانی کینیا اور پاکستان ایک جیسے نظام کے ممالک ہیں۔ دونوں برطانوی کالونی رہے ہیں اور دونوں میں حکومت سے زیادہ مظبوط وہاں کی فوج پولیس اور بڑے لوگ ہیں۔ کرپشن اور جرائم عام ہیں۔ فراڈ کے طریقے لوگ کینیا والوں سے سیکھتے ہیں۔ کالے ڈالرز اور باپ سے ملا ہوا ناقابلِ رسائی ترکہ میں آپ کو شریک بنانے والے پیغامات کینیا سے ساری دنیا میں ملتے ہیں کینیا میں اس فراڈ کو 420 کہتے ہیں یعنی وہی دفعہ جو پاکستان میں دھوکہ دہی کیلئے لاگو ہے۔ اے آر وائی پروگرام میں گولڈ کا انعام اور بینظیر پروگرام میں آپکا حصہ والے جو پیغامات آپ کو ملتے ہیں وہ کینیا میں جاری جرائم کی نقل ہے جو سنٹرل پنجاب کے نوسرباز آپ کو بھیجتے ہیں۔ جہاں جرائم پیشہ لوگ بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوں یا بڑے لوگوں تک رسائی رکھتے ہوں وہاں پر پیسے کی خاطر کچھ بھی کیا جاسکتا ہے۔ کینیا کی پولیس بھی اتنی ہی نکمی اور پیسہ خوش ہے جس طرح پنجاب اور سندھ کی پولیس مشہور ہے۔ اگر کینیا کی پولیس سمگلر سمجھ کر ارشد شریف کی گاڑی روکنا چاہتی تھی اور گولی چلانا ناگری...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.