Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Karl Marks

What Is Socialism? What Is Communism? Explained In Urdu

What Is Socialism?  What Is Communism?  Explained In Urdu. Communism Kia Hain, Communism Explained In Urdu. Karl Marx Info  سلام دوستو! اشتراکیت! سرمایہ داری!  سوشلزم! لبرل ازم! یہ الفاظ آپ نے اکثر سنے ہوں گے۔ لیکن کیا آپ ان نظریات کے حقیقی معنی کو جانتے ہیں؟ ہماری دنیا پر ان کا کیا اثر ہوا ہے؟ ان کے فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ ایک نئی ویڈیو سیریز میں خوش آمدید جہاں میں ایسے تصورات، موضوعات اور چیزوں کو آسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کروں گا، جن کے بارے میں ہم اکثر بات کرتے ہیں، لیکن ہم میں سے شاید ہی کسی نے ان کے معنی کو سمجھنے کی گہرائی میں جانے کی کوشش کی ہو  میں یہ سلسلہ آج کی ویڈیو سے شروع کرنا چاہتا ہوں جو کمیونزم پر ہے۔ کمیونزم اور کمیونسٹ نظریہ کیا ہیں؟ ایک لائن میں، کمیونزم کا مطلب ہے،  "ہر ایک سے اس کی صلاحیت کے مطابق، ہر ایک کو اس کی ضروریات کے مطابق۔" مطلب ایک ایسا معاشرہ جہاں ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق کام کرتا ہو اگر ایک شخص زیادہ فٹ ہو، عضلاتی ہو اور ہیوی ویٹ اٹھا سکتا ہو تو وہ اپنی استطاعت کے مطابق کام کرتا ہے  اگر کوئی دوسرا شخص تھوڑا ...

Capitalism, Karl Marx And Economic Recession By Shahbaz Storyani.

Capitalism, Karl Marx And Economic Recession By Shahbaz Storyani. کارل مارکس نے 180 سال پہلے کہا تھا سرمایہ دارانہ نظام کی بقا اسمیں ہے کہ ہر دس سال بعد وہ خود کو دیوالیہ ظاہر کرے  کیونکہ دنیا بھر کا سرمایہ چند ہاتھوں میں چلا جاتا ہے اور وہ سانپ بن کر اس سرمایے پر بیٹھ جاتے ہیں دیکھیں آج جتنی دولت ایک ایلن ماسک کے پاس ہے  1901  میں دنیا کی کل دولت اتنی نہیں تھی آج جتنی دولت امازون، بل گیٹس اور دوسرے سرمایہ داروں کے پاس ہے اتنی دولت اس وقت بڑی بڑی سلطنتیں بھی تصور نہیں کرسکتی تھیں انفرادی دولت کے اس قدر اضافے کے باوجود آج دنیا میں کھانے پینے کی اشیاء ناپید ہیں دنیا شدید قسم کی recession کی جانب بڑھ رہی ہے کیونکہ سرمایہ دارانہ نظام انسان کی ضرورتوں پر خرچ نہیں کرتا یہ صرف منافع کا سوچ کر خرچ کرتا ہے آج گندم کوئی نہیں کاشت کرتا کیونکہ چینی اور گنے میں profit  زیادہ اور خرچ کم ہے آج کوئی سبزیاں اور دالیں کاشت نہیں کرتا کیونکہ کالونیاں بنانے اور بیچنے میں منافع زیادہ ہے Capitalism, Karl Marx And Economic Recession By Shahbaz Storyani. Pashto Times Pashto Pedia Info Blogs....

Last Words Of Karl Marx Before Death. Urdu Info and Marx Quotes

 Last Words Of Karl Marx Before Death. Urdu Info and Marx Quotes کارل مارکس کے آخری الفاز:🚩🚩🚩⚓ کارل مارکس نے اپنے آخری دن لندن میں گزارے وہ اپنے آخری دنوں میں  بہت کمزور ہو گیا تھا جب ایک صبح کارل مارکس اٹھا تو معمول کے مطابق وہ اپنے بستر سے اٹھا اور اپنے مطالعے کےکمرے میں چل دیا..... مارکس کی ملازمہ کو اس کی صحت کا پتہ تھا تو وہ مارکس سے پوچھنے لگی کے     صاحب آپ کچھ اپنے آخری الفاز ہم سے کہنا چاہیں گے تو کارل مارکس شیر کی طرح بولتا ہے کے: 🚩"یہاں سے دفا ہو جاؤ! اخری الفاز وہ بیوقوف بولتے ہیں جو لوگ پوری زندگی اپنے خیالات لوگوں تک نہیں پوھنچا پاتے“🚩 اس وقت کارل مارکس کا ساتھی  Fredrick engels  بھی اسی کے ساتھ تھا ۔۔۔۔ مارکس کی یہ بات سن کر سارے لوگ اس کے کمرے سے باہر نکل  گئے تھوڑی دیر بعد جب اینگلز آپنے دوست سے ملنے کمرے میں داخل ہوا تو ایک عظیم فلسفی اس دنیا سے رخصت ہو گیا تھا  اسی کرسی سے رخصت ہوا کے جس کرسی نے بہت سے انقلابات دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔  وہ کرسی کے جس کرسی پر مارکس نے اپنی شہرہ آفاق تصنیف "داس کیپیٹل“ کی اول جلد لکھی اور شائع کی۔۔...

Karl Marx Quote About Journalism. Urdu Translation

 Karl Marx Quote About Journalism. Urdu Translation Of Karl Marx Quote ‏کارل مارکس کیمطابق صحافت یہ نہیں کہ فلاں شخص مر گیا بلکہ اِس اعلان کا نام ہے کہ یہاں کوئی مرنے والا ہے Pashto Times Quotes. Urdu Quotes. Karl Marx Quotes Translated To Urdu

History Of Philosophy by Alan Woods Available In Pakistan.

 For Students, Readers and Lovers of Philosophy in Pakistan. History Of Philosophy, A Marxist Perspective by Alan Woods Available In Pakistan.  تمام دوست و احباب، کامریڈز، سیاسی کارکنان، کتاب اور خاص طور پر فلسفے کے مطالعے سے شغف رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں آپکی خدمت میں فلسفے کی تاریخ پر لکھی گئ شاہکار تصنیف پیش کر رہے ہیں۔ کتاب کا عنوان "فلسفے کی تاریخ" ہے۔ یہ کتاب عالمی سطح پر انقلابی سوشلسٹ جدوجہد میں سرگرم مارکسی تنظیم آئی۔ایم۔ٹی (انٹرنیشنل مارکسٹ ٹینڈنسی) کے مرکزی رہنما ایلن ووڈز نے لکھی ہے اور "ویل ریڈ" پبلیکیشن کی طرف سے چھاپی جا چکی ہے پاکستان میں اس وقت یہ کتاب ہر ریجن میں دستیاب ہے۔ خیبر پختونخوا کے کسی بھی شہر میں جو دوست اس کتاب کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپنی کاپی آرڈر کرکے حاصل کر سکتے ہیں۔ قیمت: 1000 روپیہ وٹس ایپ: 03498930987 History Of Philosophy by Alan Woods Available In Pakistan. For Students, Readers and Lovers of Philosophy in Pakistan. History Of Philosophy, A Marxist Perspective by Alan Woods Available In Pakistan. Published By Wellred...

Who Was Friedrich Engels? Urdu Biography Of Friedrich Engels.

 Who Was Friedrich Engels?   Urdu Info Article about Friedrich Engels.  فریڈرک اینگلز کون تھے؟ ولادیمیر لینن ترجمہ: عمران کامیانہ فریڈرک اینگلز کی 200ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی یہ مختصر سوانح حیات، جو انقلابِ روس کے قائد ولادیمیر لینن نے 1895ء میں تحریر کی، قارئین کے لئے خصوصی طور پر شائع کی جا رہی ہے۔ ایڈیٹر فریڈرک اینگلز 1820ء میں پروشیائی سلطنت (موجودہ جرمنی) کے صوبہ رھائن کے مشہور شہر بریمن میں پید ا ہوا۔ اس کے باپ کارخانہ دار تھا۔ 1838 ء میں خاندان کے حالات سے مجبور ہو کر بیٹے نے ہائی سکول کی تعلیم چھوڑی اور بریمن کے ایک تجارتی دفتر میں کلرکی اختیار کر لی۔  کاروباری مصروفیات کے باوجود اینگلز نے اپنی سائنسی اور سیاسی تعلیم کی لگن باقی رکھی۔ ہا ئی سکول کے زمانے سے ہی اسے باد شاہت اور سرکاری اہلکاروں کے ظلم زبردستی سے سخت نفرت ہو گئی تھی۔ فلسفہ پڑھا تو یہ نفرت اور منجھ گئی۔ ان دنوں جرمن فلسفے پرہیگل کا رنگ چڑھا ہوا تھا۔ اینگلز بھی اس کی لپیٹ میں آگیا۔ اگرچہ ہیگل بذات خود پروشیا کی شخصی حکومت کا مداح تھا اور برلن یونیورسٹی میں فلسفے کا پروفیسر ہونے کی حیثیت سے...

Difference Between Communism and Socialism. Urdu blog part 2

Difference Between Communism and Socialism. Urdu Blog Part 2 تحریر ::کامریڈ عبدالله  مضمون ::کمیونزم ور سوشلزم میں فرق ؟  قسط نمبر 2   political features   (کمیونزم ور سوشلزم )  دور حاضر میں اگر کوئی شخص آپ کو یہ کہتا ہے کہ میں سوشلسٹ ہوں یا پھر کمیونسٹ ہوں تو ان دونوں الفاظ کہ مختلف مطلب ہوں گے  یاد رکھا جائے کہ ہر کمیونسٹ سوشلسٹ ہوتا ہے لیکن ہر سوشلسٹ کمیونسٹ نہیں ہوتا  ہر کمیونسٹ کا یہ عقیدہ ہوتا ہے کہ سوشلزم سرمایا داری نظام اور کمیونزم کہ درمیان کا وہ حصّہ اور وہ دور ہے جس سے گزرتے ہوۓ انقلاب pure کمیونزم کی طرف جاتا ہے  کیوں کہ کمیونسٹ سوچتا ہے کہ وہ معاشرہ جہاں کئی سالوں سے بدمعاشوں کی حکومت ہو وہاں فورا سے state less سوسائٹی نہیں بن سکتی اسی لئے طاقت کہ خلا کو پورا کرنے کہ لئے عارضی طور پر مزدور طبقہ کی آمریت ضروری ہے ۔۔۔۔۔ ابتداء اب بات آتی ہے سوشلزم کی طرف۔۔۔۔۔۔ ہوتا کچھ یوں ہے کہ engles اور ماركس دونوں مل کر جرمنی کہ مزدورں کی ایک پارٹی بناتے ہیں ۔۔جس کا نام وہ رکھتے ہیں  (German social democratic labour party  )  او...

What Is Communism? Urdu Info Blog

 What Is Communism? Explained In Urdu. کمیونزم کا لفظ کمیون سے سے نکلا ہے. اسی سے کمیونٹی کا لفظ نکلا ہے. اور اسی سے کمیونسٹ نکلا ہے..جب کمیونٹی کے پاس معاشی وسائل کا کنٹرول ہو تو تو پھر ہم اس کو کہتے ہیں کہ یہ کیمونسٹ سوسائٹی ہے اور یہاں کیمونزم پایا جاتا ہے سوشلزم کا لفظ بھی اس سے بہت زیادہ ملتا جلتا یے کہ بھی انیسویں صدی کا لفظ یے اس کی بنیاد لفظ سوسائٹی اور سوشل ہے.. اس کا مطلب ہے کہ جب وسائل اور ذرائع پیداوار سوسائٹی کے کنٹرول میں ہوتے ہیں تو اسے ہم سوشلزم کہتے ہیں .ان دونوں میں بس اتنا فرق ہے کہ کیمونزم کا مطلب ھے کہ وسائل کمیونٹی کی ملکیت ہوں جب کہ سوشلزم  کا مطلب ہے وسائل سوسائٹی کی ملکیت ہوں Difference of Socialism and Communism explained in Urdu in easy way

Difference between Communism and Socialism Explained in Plain Urdu.

Difference between Communism and Socialism in Plain Urdu. تحریر: کامریڈ عبدالله  مضمون: سوشلزم اور کمیونزم میں فرق ؟ (یہ مضمون دو قسطوں میں شامل کیا جائے گا )     قسط نمبر ایک Meanings of Socialism and Communism in Urdu. لفظی معانی  سوشلزم اور کمیونزم دونوں کا  origin  فرانس ہے اور اتفاق سے دونوں الفاظ ہی 19 صدی کہ ہیں   سوشلزم کا لفظ سوسائٹی سے نکلا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ  جب تمام ملکیت پیداوار اور  means of production   سوسائٹی کہ ہاتھوں میں چلی جاتی ہے تو اسے سوشلزم کہتے ہیں  کمیونزم کا لفظ کمیونٹی سے نکلا ہے ۔اس کا مفہوم یہ ہے کہ جب means of production   اور پیداوار کمیونٹی کہ پاس چلی جائے تو اسے کمیونزم کہتے ہیں   ان دونوں کہ لفظی مطلب ایک سے ہی لگتے ہیں ۔۔۔بس کمیونٹی اور  سوسائٹی کا فرق ہے  Background of Socialism and Communism in Urdu. پس منظر  یہ یاد رکھا جائے کہ كارل ماركس اور اینگل نے اپنی کتابوں میں سوشلزم اور کمیونزم دونوں لفظ استمال کیے تھے اور ان کا ان دونوں الفاظ سے ایک ہی...

Friedrich Engles Or Friedrick Engles Life Info In Urdu. Info blog

 Friedrich Engles Or Friedrick Engles. Who Was Friedrich Engles? Urdu Blog آج پہلی انٹرنیشنل کے بانی داس کیٹل کے شریک تخلیق کار یکم مئی کی قرارداد پیش کرنے والے،  اور مارکس کے دوست اور دست راست  اینگلز کی 200 ویں برسی ہے آپ ایک بےمثال دوست اور اعلیٰ تخلیق کار تھے. آپ کی شاندار کتب کی تعداد چالیس سے زائد ہے سوشلزم، یوٹاپیا اینڈ سائنس دا کیمونسٹ مینوفسٹو دا اوریجن آف دا فیملی دا کنڈیش آف ورکنگ کلاس ان انگلینڈ دا جرمن آئیڈیالوجی مارکس اینگل کلٹکٹڈ ورک اینٹی ڈیورننگ دا پرنسپل آف کمیونزم ڈایالکٹ آف نیچر دا ھولی فیملی فیور باخ اینڈ انڈ آف دا کلاسیکل جرمن فلاسفی دا پیزنٹ وار ان جرمنی ریولوشین اینڈ کاونٹر ریولوشین ان جرمنی مارکس اینڈ اینگلز آن ریلجین دا پارٹ پلے بائے لیبر دا کلاسیکس آف مارکسزم مارکس اینگلز کلیکشن دا ھاوسنگ کوسچین دا رول آف فورس ان ہسٹری دا باکونسسٹ ورک Pashto Times. Urdu Article about Friedrick Engles and his books. Urdu Life Story blogs. Who is who in Urdu. Friedrich Engles Books in Urdu.