Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Anis Mans oor Quotes

Mansoor Helaj. Life Of Mansoor Sarmad Hilaj. Mansoor Helaj Koon Tha?

Mansoor Helaj. Life Of Mansoor Sarmad Hilaj. Mansoor Helaj Koon Tha?  منصور حلاج کی کہانی مِہر کی زبانی میں نے کچھ دنوں قبل آپ سے وعدہ کیا تھا کہ منصور کے بارے چیدہ چیدہ معلومات آپ کو پیش کروں گا۔ نکمے بندے کی مصروفیت کبھی ختم نہیں ھوتی بس میں بھی اسی طرح کی مصروفیت کے سبب تاخیر کرنے کا عادی ھوں۔ منصور حلاج ایک ” متنازغہ ” شخصیت ہے ۔ منبر و مسجد و علماء ان کی مخالفت کرتے ہیں جبکہ صوفیاء ان کی موافقت کرتے ہیں ۔ شریعت بھی ہم وہی پسند کرتے ھیں جو بس ھمیں ہی پسند ھو۔ اپنے مسلک اور فرقہ کا بندہ مسلم اور باقی سب کافر ایک طرف تصوف۔ طریقت اور معرفت ہے دوسری طرف شریعت اور مولوی حضرات۔ اور یہ ہر دو مسلک کے لوگ حسین بن منصور حلاج کی شخصیت کو اپنی حق گوئی کی مثال ٹھہراتے ہیں ۔ مجموعی طور پر یہ ایک ” متنازعہ ” شخصیت ہیں ۔ (منصور سرمد کی پیدائش 858ء اور وفات 26 مارچ 922 ء کو ھوئی۔ وہ ایک فارسی صوفی اور مصنف تھے۔ پورا نام ابو المغیث الحسین ابن منصور الحلاج تھا۔ والد منصور پیشے کے لحاظ سے دھنیے تھے اس لیے نسبت حلاج کہلائی۔ فارس کے شمال مشرق میں واقع ایک قصبہ الطور میں پیداہوئے۔ عمر کا ابتدائی زمان...