Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Uzair Salar

Hammad VS Pervez Hoodbhai. Followers Of Motivational Speaker And Scientist

Hammad VS Pervez Hoodbhai. Followers Of Motivational Speaker And Scientist جس ملک میں پانچویں جماعت کا بچہ ننھے پروفیسر کے نام سے مشہور ہو جائے اور اسکے 4.1 ملین فالورز ہوں لیکن وہاں چالیس سال سے عالمی معیار کی درسگاہوں میں تعلیم دینے والے، ایم آئی ٹی امریکا سے آج سے پنتالیس سال پہلے پی ایچ ڈی کرنے والے، دنیا کے ٹاپ 100 تھنکرز میں 85ویں نمبر پر جگہ بنانے والے، کئی تحقیقی کتابوں کے مصنف عالمی جریدوں میں سینکڑوں سائینس مضامین لکھنے اور سائینس فلسفے تاریخ سمیت کئی موضوعات پر ہزاروں لیکچرز دینے والے درجنوں ملکی و عالمی ایوارڈ وصول کرنے والے سائنسدان، پروفیسر ہود بھائی جیسے استاد  کے فالورز کی تعداد اسکا ایک فیصد یعنی اکتالیس ہزار بھی نا ہو  وہاں کیا عید کیا سیلیبریشن کیا خوشی اور کیا قربانی۔۔۔  بس رسمیں نبھا رہے ہیں۔  سب کو عید مبارک کہہ رہے ہیں۔ Uzair Salar Hammad VS Pervez Hoodbhai. Followers Of Motivational Speaker And Scientist. Pakistanis And Social Media Following Of Hammad Safi And Dr. Parwez Hoodbhai. Pashto Pedia, Pashto Times, Pashto Info.

Why Overseas Pakistani Should Not Be Given Right Of Vote In Pakistan

Why Overseas Pakistani Should Not Be Given Right Of Vote In Pakistan? By Uzair Salar. مجھے پاکستان ووٹ ڈالنے کا حق نہیں چاہئیے: ‏گذشتہ 24 سال سے نیو یارک مقیم ہوں، پاکستان سےتعلق صرف اتنا رہ گیا کہ والدہ کو ملنا ہوتا ہے ساتھ میں کسی کی تعزیت ہو جاتی ہے، ہمیشہ جنوری فروری میں ایک ماہ کے لئے جاتا ہوں وہ بھی دو تین یا چار سالوں میں ایک بار کیونکہ مارچ کے بعد کی گرمی برداشت نہیں کر سکتا،ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں امریکا واپس آنے کی کوشش کرتا ہوں، نومبر دسمبر میں کرسمس اور نیو ائیر کا سیزن لگانا ہوتا ہے تو اور کوئی مہینہ فیزیبل نہیں رہتا، پاکستان ڈالربھی صرف ماں کے خرچ کیلئے بھیجتا ہوں، اس رقم سے ملک کا کوئی تعلق نہیں، اگر میری ماں پاکستان کی بجائے کسی اور ملک رہ رہی ہوتی تو ڈالر بھی اسی ملک بھیجتا،  بچوں کو پنجابی بولنا اور اردو لکھنا پڑھنا نہیں آتی، جب رسمی سا تعلق رہ گیاہے تو ووٹ ڈال کر کیا کروں گا؟ لہذا مجھے ووٹ کا حق نہیں چاہئیے۔  جن کا مستقبل پاکستان ہے وہ ڈالیں ووٹ۔ ویسے سچ بتاؤں تو مجھے امریکا سے محبت ہے یہ میرے بچوں کا دیس ہے، ہاں مجھے پاکستان سے بھی بہت پیار ہے لیکن اگر مجھے دوہری شہریت