Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Beauty Tips In Urdu

My Dear Son. A Father Advice To Son. Urdu Blog. Waseyat

My Dear Son. A Father Advice To Son. Urdu Blog. Wasiyat بیٹے کو فی زمانہ وصیت۔۔۔  میرے بیٹے دنیا فانی ہے اور تیرا باپ گردش لیل و نہار میں جکڑا تجھے پالنے کو دور دراز کی بستیوں، وادیوں، شہروں کو عازم سفر رہتا ہے۔ نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے۔ کہاں کس موڑ پر کس گھڑی کوئی حادثہ پیش آ جائے لہذا میں تجھے یہ بے وقتی وصیت کیئے جا رہا ہوں۔ ۔ میرے بیٹے علم حاصل کرنا اور اگر ہو سکے تو کاکول اکیڈمی تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرنا کہ میں نے اس ملک کا مستقبل ہمیشہ "محفوظ" ہاتھوں میں ہی دیکھا ہے۔ اگر کسی طرح ایسا ممکن نہ ہو پایا تو دل بڑا کر کے سی ایس ایس کی تیاری کرنا کہ "ان" کے بعد اصل راحت افسری میں ہی میسر ہے۔ - میرے بیٹے فیسبک پر لڑکیوں کو انباکس نہ کرنا، خاص کر پنجاب کالج والی پروفائلز فیک ہوتی ہیں۔ اگر کوئی شدید پسند آ جائے تو کوشش کر کے اسے کسی پبلک پلیس پر سچ میں مل لینا تا کہ تمہارا بھوت نکل سکے مگر انباکس میں ٹھرکیانہ میسج بھیج کر #می_ٹو کا شکار نہ ہونا۔ میں نے کئی ہنرمند دوستوں کو #می_ٹو کی نذر ہوتے دیکھا ہے۔ - میرے بیٹے جس مرضی عورت سے محبت کرنا مگر یاد رک

Trying To Look Younger In Asians. Chota Bannay Ka Shawaq

Looking Younger Than Your Age. Urdu Blog By Ajmal Saddiqi چھوٹا بننے کا شوق  ہمارے کلچر میں عورتوں اور مردوں کو چھوٹا بننے کا بہت شوق ہے میرے  خیال میں اس کے پیچھے  موسم کی انہدامی قوت کا لاشعوری احساس ہے اور  بند سماج کے انسان کی حسرتیں اسے کبھی حقیقت قبول کرنے کی اخلاقی جرات  نہیں آنے دیتی  عورتوں پر بوڑھی گھوڑی لال لگام اور مردوں پر باسی کڑھی مین ابال جیسے فقرے کسے جاتے ہیں  دراصل کم عمری شادی کا جنون بھی اس کی وجہ ہے بالم محبوب کو کہتے ہیں اور بالم بچے کو بھی کہتے ہیں سولہ برس کی بالی عمریا ۔۔ مردوں کی دوسری شادی کی نیت اور عورتوں کی پہلی شادی طلب انہیں عمر چھپانے پہ مجبور کرتے ہیں ۔۔ عمر کا تعین عورت کی شخصیت نہیں اس سے بچوں کی فارمنگ کرنے کے لئے  اہم سمجھی جاتی ہے  بڑھاپے سے خوف اس کے طبعی لوازم کی وجہ سے کیونکہ بڑھاپا کمزوری بیماری اور تنہائی کا مترادف ہے  عمر کا جنٹکس سے بھی  گہرا  تعلق ہے اور لائف سٹائل سے بھی  بعض لوگ عمر چور ہوتے ہیں وہ اپنی اصل عمر سے کم نظر آتے ہیں  مردوں مین گنجا پن اور عورتوں مین چہرے یا گلے کا ڈھیلا پڑ جانا زوال عمر کی علامت ہے  زندگی ایک احساس اور مسلس

Diabetes in Pakistan. Fatal Disease. Urdu Health Blog

 Diabetes in Pakistan. Diabetes in Pakistan a Fatal Disease. Urdu Health Blog کیا آپ کو پتہ پاکستانی سب سے زیادہ کس مرض کی وجہ سے مررہے ہیں ؟  یقیناً آپ کو نہیں پتہ ہوگا تو جان لیں یہ مرض زیابیطس یعنی شوگر یعنی چینی ہے۔ اور آپ سب کو مبارک ہو پاکستان شوگر کے مرض میں تعداد کے لحاظ سے چین اور انڈیا کے بعد تیسرے نمبر پر جبکہ بالغ آبادی کے تناسب سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ جوکہ 30.8 فیصد ہے، پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ ہے اور 2045 میں 6 کروڑ 22 لاکھ تک جا پہنچے گی پاکستان میں ہر سال ذیابیطس کی وجہ سے لگ بھگ 4 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد پاکستان میں سالانہ اموات 14 لاکھ کا 29 فیصد ہے اور یہ بھی پاکستان کا دنیا میں پہلا نمبر ہے۔ دنیا کا ہر دسواں فرد شوگر کا مریض ہے جبکہ پاکستان کا ہر چوتھا فرد چینی کی زیادتی کا مریض ہے ایک بات یاد رکھیں اگر ایک بار شوگر کا مرض لگ جائے تو پھر یہ ٹھیک نہیں ہوتا کیونکہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے بس پرہیز ہی ہے اور یہ آپ کے ساتھ مرتے دم تک رہے گا یعنی اس بات کا یقین کرلیں کہ اگر آپ کو شوگر ہوگئی ہے تو آپ لازمی طور پر چین

Breast Feeding Benefit For Child Health. Pashto Info

Benefits Of Breastfeeding. Pashto Why Mothers Should Breastfeed Their Children? Pashto Health Info د_مور_د_شیدو_گټی     د مور شیدی تل پاکی او صحی دی د مور شیدی د ماشوم دفاعی ځواک لوړوی د مور شیدی ماشوم له تنفسی ناروغیو څخه ساتی   د مور شیدی د ماشوم لپاره یوه کامله او وړیا غذا ده د مور شیدی کوچنی د ناروغیو په وړاندی ساتی او د ماشوم د بدن مقاومت زیاتوی د مور شیدی د ټوخی ، زکام او اسهال د میکروبونو ضد دی  د مور شیدی جوړښت د ماشوم د عمر سره سم او د هغی د اړتیا په تناسب بدلون مومی  د مور شیدو سره تغذیه د مور او ماشوم تر منځ ځانگړی عاطفی اړیکی منځ ته راوړی  د مور شیدی د ماشوم لپاره د منرالونو او ویتامینونو ښه منبع ده  د مور شیدی ماشوم د سینه بغل او نس ناستی څخه ژغوری. هغه ماشوم چی د مور شیدی خوری د شکر او سرطان په ناروغیو لږ اخته کیږی د مور شیدی د ماشوم د هډوکو او غاښونو د سالمه وده پالی او له ناروغیو ساتی ©o Benefits Of Breastfeeding. Pashto Pashto Times. Health Info. Breast Feeding In Pashto. Pashto Child Care. Child Care Tips In Pashto.  Why Mothers Should Breastfeed Their Children? Pasht

Inventor of Printing Press. Urdu Info blog about Johann Gutenberg

Who Invented Printing Press? Urdu Bio چھاپہ خانے کاموجد,جوہن گٹن برگ Johann Gutenberg ولیم ہارٹ جوہن گٹن برگ کو چھاپہ خانہ کاموجد قرار دیا جاتا ہے۔ اصل میں اس نے یہ کیا کہ پہلے سے زیر استعمال متحرک چھاپے کو اس انداز میں بہتربنایا کہ اس سے بڑی تعداد میں اور زیادہ درستی کے ساتھ طباعت کا عمل ممکن ہوا۔ کوئی ایجاد مکمل طورپر کسی ایک ہی فرد کے ذہن سے برآمد نہیں ہوتی، ظاہر ہے کہ چھاپہ خانہ بھی ایسی ہی ایک ایجاد ہے۔ سانچے کی چھپائی کے تحت بننے والی مہریں اور مہردار انگوٹھیاں ازمنہ قدیم سے زیراستعمال تھیں  گٹن برگ سے کئی صدیاں پہلے چین میں سانچے کی چھپائی کاطریقہ رائج تھا جبکہ868ء کے قریب وہاں طبع ہونے والی ایک کتاب بھی دریافت ہوئی ہے۔ مغرب میں بھی گٹن برگ سے پہلے اس تمام عمل سے لوگ آشنا تھے۔ سانچے کی چھپائی سے کسی ایک کتاب کے بہت سے نسخے تیار کرنا ممکن تھا۔ اس طریقہ کارمیںالبتہ ایک قباحت تھی کہ ہرنئی کتاب کے لیے ہر بار لکڑی کے ٹکڑوں یا تختوں کاایک مکمل نیا سانچہ تیار کرنا پڑتا تھا۔ بہت زیادہ تعداد میں کتابیں چھاپنے کے لیے یہ طریقہ کار ناقابل عمل تھا۔ عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ گٹن برگ کی اہم

Calf Love by Ali Abbas Jalalpuri. Jensiyat Mutaleay

 What Is Calf Love? Urdu Article Calf Love explained In Urdu. .اوائل شباب میں بعض لڑکے اپنی عمر سے کہیں بڑی عورتوں سے محبت کرنے لگتے ہیں اور بعض لڑکیاں ادھیڑ عمر کے مردوں سے پیار کرنے لگتی ہیں ـ اصطلاح میں اسے (calf love) کہتے ہیں ـ علمائے نفسیات کہتے ہیں کہ ایسا لڑکا اپنی محبوبہ میں بہ یک وقت اپنی ماں اور محبوبہ کی جستجو کرتا ہے اور لڑکی اپنے محبوب میں باپ کو تلاش کرتی ہے ـ اس کی معروف مثال میرین کا گوئٹے سے عشق ہے ـ میرین نوعمر دوشیزہ تھی جب کہ گوئٹے اس وقت ساٹھ برس سے متجاوز تھا ـ میرین نے اپنی نظموں میں بڑے پرجوش انداز میں گوئٹے سے اظہار محبت کیا ہے  جنسیاتی مطالعے از علی عباس جلال پوری Pashto Times Urdu Love Blog. Ali Abbas Jalalpuri About Calf Love. Urdu Articles By Ali Abbas Jalalpuri. Jensi Mutalea. Urdu Book on Sex behaviour.  What Is Calf Love? Urdu Article Calf Love explained In Urdu.

Fair And Lovely, Skin Color Whitening Creams

 Fair And Lovely Cream, Glow And Lovely Whitening Creams and Fair Skins. Drama جو چیز میں نےاس ڈرامے سے سیکھی وہ یہ ہے کہ    گوری جلد کو معمول کے مطابق خوبصورتی کا درجہ دیا اور گہری رنگت کو بدصورتی کا ـ یہ ہے ہماری احساس کمتری جس کا احساس تک نہیں کہ گہری رنگت  نہ ہی عیب ہے نہ ہی بدصورتی ـ اصل بدصورتی اس سوچ کی ہے جس میں یہ قوم مبتلا ہے   یہ نوآبادیاتی قبضےسے پیدا ہوئے  خناسوں میں سے ایک ہے  جس نے یہ سوچ پیدا کی کہ اگر آپ کی رنگت کم گہری ہے تو آپ کسی حد تک برتر ہوں گے مزید اس جلتی پر تیل کا کام اس قوم  میں  ذات پات کے  نظام نے کیا  جس نے معاشرے میں اس خیال کو تقویت دی کہ اگر آپ کی جلد کم سیاہ ہے تو آپ بہتر ہیں۔حیرت  ہے کہ   عام طور پر ایک ہی نسلی گروہ کے لوگوں کے درمیان گہری رنگت کے حامل افراد کے ساتھ تعصب یا امتیازی سلوک برتا جا رہا  ہے    فیئر اینڈ لولی،  گلو اینڈ لولی ہوگئی پر اب بھی اسٹوڈیو لائٹس سے نکھری حسینائیں احساس کمتری پیدا کرتی نظر آتی ہیں Pashto Times Tags. Fair And Lovely Cream, Glow And Lovely Whitening Creams and Fair Skins. Drama. 

How To Overcome Growing Age Effects. Urdu Blog

 How To Overcome Growing Age Effects. Life Style To Control Growing Age effects. How To Live Healthy And Long? Urdu Tips Zaigam Qadir اچھی اور متناسب خوارک لینے ، روزانہ کی ورزش کرنے اور ٹینشنوں کو گھاس نہ ڈالنے کی عادت آپ کی بائیولوجیکل ایجنگ کو ایک حد تک روک سکتی ہے Angelina Jolly at Age Of 19 and 43. ”ہماری 90% تک بائیولوجیکل عمر کا تعین ہماری خوراک اور ڈیلی روٹین کرتی ہے۔“ کوشش کریں خوراک میں پروٹینز کا تناسب زیادہ سے زیادہ،  کاربوہائیڈریٹس کا میڈیم اور فیٹس ایک خاص حد تک ہی لیں اور انکے ساتھ ساتھ ایسے فروٹس ضرور کھائیں جو اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہیں۔ آپ کا چہرہ کریمز کے بغیر ہی نکھرا رہے گا۔ انجلینا جولی کی طرح عمر کو روکنا تو کافی مشکل ہے کیونکہ انکا ایک ایک نوالہ بھی کیلکیولیٹڈ ہوتا ہے مگر ایسے ایجنگ کو آہستہ کرنا ناممکن بھی نہیں۔  وہ مرد جو 30 کی عمر میں ہی انکل بن جاتے ہیں ان کو خاص کر اپنی صحت کو سیریس لینا چاہیے ورنہ وہ ساٹھ کا ہندسہ بہت مشکل سے کراس کر سکیں گے۔ میری آبزرویشن اور ٹارگٹ کے مطابق انسان کا چہرہ بیس سال کی عمر سے لیکر چالیس سے پینتالیس تک ایک سا رہنا چاہیے اور