Difference Between Transgender And Homosexual In Urdu. Urdu Explainer Of Homosexuality And Transgender. ڈاکٹر محمد طارق محقق اور استاد ہیں، پھر بھی آسان بھاشا میں بات کہہ رہے ہیں۔ Muhammad Tariq ٹرانس جینڈرز اور ہم جنسیت؟ انگریزی میں جنسی شناخت کیلئے دو الفاظ مستعمل ہیں. Sex اور Gender. اگرچہ عموماً ان دو الفاظ کو مترادف سمجھا جاتا ہے لیکن ان میں فرق ہے. سیکس ایک بائیولوجیکل شناخت ہے. اس کی بنیاد پر جانداروں کو نر (male) یا مادہ (female) کے طور پر پہچانا جاتا ہے اور سادہ ترین الفاظ میں اس کا انحصار جانداروں کے گیمیٹس (تولیدی عمل میں حصہ لینے والے خلیوں) کی بنیاد پر کیا جاتا ہے. چونکہ جاندار صرف دو قسم کے viable گیمیٹس (جیسے سپرم اور بیضہ) بناتے اس لیے سیکس دو قسم کا ہی ہوسکتا ہے (نر اور مادہ). یعنی یہ بائنری شناخت ہے. اور اس کا انحصار جانداروں کے تولیدی کردار پر ہے. جینڈر ایک سماجی شناخت ہے اور اس کی بنیاد پر انسان کو بنیادی طور پر مرد اور عورت میں تقسیم کیا گیا ہے (حالانکہ اس کے علاوہ بھی جینڈر ہیں. آگے پڑھئے). نر انسان کو مرد اور مادہ انسان کو...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.