Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Trans

World Transgender Day. Transgender Of KP and Pakistan. Zamarut Khan Story

 World Transgender Day. Transgender Of KP and Pakistan. Zamarut Khan Story خواجہ سراء  (Kilnefelter Syndrome) یہ زماروت ہیں۔پشاور سے تعلق ہے اور خیبر پختونخواہ کی خواجہ سراء کمیونٹی میں نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ دانائی کی وجہ سے نمایاں نام رکھتی ہیں۔ یہ  Kilnefelter Syndrome  کے ساتھ پیدا ہوئیں۔ ہمارے تئیسواں کروموسوم کا جوڑا جنس کا تعین کرتا ہے۔ XX ہو تو لڑکی اور XY ہو تو جسمانی خدوخال اور ساخت لڑکوں کی ہوتی ہے۔ اس سنڈروم میں تئیسویں کروموسوم کے ساتھ ایک X کروموسوم اضافی جڑ جاتا ہے۔ اگر XY کے ساتھ جڑ جائے تو اسے XXY 47 کہتے ہیں۔ یعنی ہے وہ لڑکا ہی مگر جنسی تعین والے کروموسوم میں ایک ایکس کی ایکسٹرا کاپی ہونے کی وجہ سے جسمانی ساخت اور ہارمونز میں قدرتی طور پر تقریباً 33 فیصد لڑکیوں والے کام آجاتے ہیں۔۔ یوں سمجھیں دو حصے مرد اور ایک حصہ عورت۔  ایک تو جسمانی ساخت کا مسئلہ ہوتا دوسرا نفسیات میں 33 فیصد رجحان فی میل سائیکالوجی کا ہوتا ہے۔  ایک ایکس زیادہ ہونے کی وجہ سے ہی اس سنڈروم کا شکار Male  کو X فی میل کروموسوم کی وجہ سے  Shemale بھی کہا جاتا ہے۔...