Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Scince

No Time To Die Released In Pakistan. James Bond

No Time To Die By James Bond Released In Pakistan. James Bond Latest Movie No Time To Die released In Pakistan. The Spy Film by James Bond is most awaited movie In Pakistan. Some Facts about James Bond. Urdu Facts ابھی موت کا وقت نہیں ہے، جیمزبانڈ کا ایک جاوسی فلم ہے یہ فلم 163 منٹ یعنی پونے تین گھنٹوں پر مشتمل ہے اٹلی میں اس فلم کے ایک سین کو عکس بند کرنے کے لئے 32 ہزار لیٹر کوکاکولا ڈرنک کو سڑکوں اور گلیوں میں بہایا گیا تھا گوگل پر اس فلم اور اس سے متعلقہ مواد 89 فی صد لوگوں نے لایک کیا ہے فلم میں ویڈیو گیمز ساونڈز کا بہت زیادہ استعمال کیا گیا ہے یہ جیمز بانڈ کی پہلی فلم ہے جس میں ائی میکس کیمرے کا استعمال کیا گیا ہے نو ٹائم ٹو ڈائے اب پاکستان میں سنیماؤں کی زینت بن چکی ہے خواتین و حضرات۔ ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔ مشہورِ زمانہ جاسوس جیمز بانڈ جو ہر وقت اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر دنیا کو بچانے کے لئے بھاگ دوڑ کرتا پھرتا ھے، اس کی آخری فلم "ابھی مرنے کے لئے وقت نہیں" سخت انتظار کے بعد پاکستان میں ریلیز ہوگئی ھے۔ سب لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق قدم رنجہ فرما کر سینما ہال کی زین...

Who Were Neanderthals? Explained In Urdu.

 Neanderthal. Who Were Neanderthals? Explained In Urdu. ایک آرٹسٹ کی نظر میں ہمارے نزدیکی کزن نینڈرتہال اس طرح نظر آتے تھے Neanderthal Explained In Urdu. Who Were Neanderthals and Homo Erectus? نینڈرتھال کون تھے؟ یا نینڈرتھال کیا ہے؟  نینڈرتہال جو کہ انسانوں کی ایک نوع تھی آج سے تیس ہزار سال پہلے موجود تھی ، انہوں نے تقریباً چار لاکھ سال کا ارتقائ سفر گزارا ۔موجودہ  انسانوں سے تعلق رکھا اور ہم اب بھی ان کا جینیاتی کوڈ اپنے جسموں میں لیے پھر رہے ہیں۔ موجودہ انسانوں کیساتھ تقریباً دو لاکھ سال تک اکھٹے رہے، آج بھی تقریباً دس فیصد ہماری جینز ان سے ہی آئ ہیں  ہمارے مقابلے میں ان کا دماغ بڑا تھا اور وہ ہماری نسبت طاقتور بھی تھے۔ وہ ہم سے ایک لاکھ سال پہلے سے کرہ ارض پر موجود تھے، ہماری آمد ان کے بعد ہوئ۔ موجودہ انسان اور نینڈرتہال ایک ہی اجداد رکھتے تھے جس کا نام ہومو ایرکٹس تھا جو کہ انیس لاکھ سال پہلے نمودار ہوئے تھے  یہ تینوں انواع تقریباً ڈیڑھ لاکھ سال اکھٹی رہی ہیں۔ ہومو ایرکٹس افریقہ سے نکل کر یورپ میں آباد ہوئے۔ سفید رنگ اور نیلی آنکھیں صرف آٹھ ہزار سال پہلے نم...