Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Officers

Sundass Ishaq, CSP Officer from Banu.

 Sundass Ishaq, CSP Officer from Banu. A Married Girl Qualifies CSS. بنوں کی بیٹی سندس اسحاق نے ناکام شادی کے بعد سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا۔ CSS سندس اسحاق کا تعلق کے پی کے کے ایک شہر بنوں سے ہے۔ ناکام شادی کے بعد مایوسی ظاہر کرنے کے بجائے اس نے پاکستان کا اعلی ترین امتحان پاس کرکے کامیابی حاصل کی۔ وہ نہ صرف لڑکیوں بلکہ ان لڑکوں کے لئے بھی محرک بن جاتی ہے جو اپنی زندگی میں ناکامی کے بعد مایوس ہوجاتے ہیں۔ سندس اسحاق رول نمبر 13032 کے تحت سی ایس ایس امتحان 2020 میں  appear  ہوئی اور پی ایس پی پولیس سروس آف پاکستان گروپ میں شامل ہوئی۔ وہ محکمہ پولیس میں شامل ہونے سے قبل لازمی تربیت پاس کرنے کے بعد اے ایس پی ASP بن جائے گی۔ وہ 26 سال کی ہے۔ انسان اپنی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرسکتا ہے لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ان مشکلات کو کیسے دور کیا جائے۔ وہ دوسری خواتین کے لئے بھی تحریک کی کہانی ہے جو پاکستان کے اعلی ترین امتحانات پاس کرنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔👍❤️👏 پوسٹ بشکریہ  Aftab Khan Sundass Ishaq, CSP Officer from Banu. A Married Girl Qualifies CSA. CSP Officer From Banu. Succ

Who Is Qurat Ul Ain Wazir ADC Naushehra? Bio Data And Life Story

Who Is Qurat Ul Ain Wazir ADC Naushehra? Bio Data And Life Story. Qurat Ul Ain Wazir, ADC Naushehra ‏یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گھنٹوں میں پانی داخل ہونے والا ہے تو انہوں نے کسی کو کہنے کی بجائے خود گھروں سے جا جا کر لوگوں کو کہا کہ ضروری سامان پیک کرو جلدی اور جہاں آپ کیلیئے انتظام  ‏کیا ہے وہاں پہنچیں  کئی لوگ تو فوراً نکل پڑے لیکن کچھ لوگوں نے اعلان پر توجہ نہ دی جس پر مس قراۃ العین صاحبہ نے چھڑی اٹھائی اور دروازے کھٹکھٹا کر زبردستی باہر نکالا پولیس کی نفری ساتھ لی تاکہ سامان رکھوانے میں مدد کی جائے ریڑی، ٹرالی جو جو ٹرانسپورٹ ملی ‏استعمال میں لا کر رات سے پہلے سارا علاقہ خالی کروا کر انہیں مخصوص مقامات پر پہنچا دیا پھر رات 2 سے 3 کے درمیان علاقے میں پانی داخل ہوا لیکن سب گھر خالی ہو چکے تھے اسلیئے کوئی جانی نقصان نہ ہوا, حسرت ‏ہی ہے کہ ایسے کمشنر ڈپٹی کمشنر ایڈیشن ڈپٹی کمشنر ہر علاقے ہر صوبے میں ہوں... ویلڈن میڈم Who Is Qurat Ul Ain Wazir ADC Naushehra?  Quratul Ain Wazir Aka Dabang Lady Off

Privileges, Perks Of CSS, PMS Officers. Privileges Of AC, DC, ADCs.

Privileges, Perks Of CSS, PMS Officers. Privileges Of AC, DC, ADCs. Urdu Info about CSP, PAS Officers. ‏اب اور نہیں چلے گا۔ ۔AACs/ACs/Dc  ریگولیشنز کیمطابق  1000/1300/1500 CC  کی گاڑی استعمال کرسکتے ہیں۔ وہ  2500  CC  کا لینڈ کروز کس قانون کے تحت رکھتے ہیں؟ ۔ریگولیشنز کے تحت ایک گنر/کنسٹیبل بطور سیکیوریٹی ہر ایک آفیسر کیلئے یہ آگے پیچھے پولیس موبائیل وین 5+1 گارڈز کس قانون کے تحت ؟ ‏3۔آفسران کیلئےگاڑی اور پٹرول کی استعمال کی ایک حد اور دورانیہ مقرر ہے۔حد سے زیادہ اور سرکاری ڈیوٹی کے علاوہ ذاتی عیش وعشرت کیلئے گاڑی/پٹرول کا اضافی استعمال کیوں کررہے ہیں؟ ۔گریڈ 17/18/19 کی زیادہ سے زیادہ ماہانہ تنخواہیں  70/75/80  ہزار روپے کے آس پاس ہوتی ہیں۔۔۔۔ہر ایک ‏کروڑ پتی کیسے بن جاتا ہے؟ ۔عوام کے خون پسینے کی کمائی کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات لینے والے سول سرونٹس (عوام کے نوکر) کیونکر خود کو ایک الگ دنیا کی مخلوق اور عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں؟ PMS/PAS  افسران نے کس قانون/رولز/ریگولیشنز کے تحت اپنی تنظم بنائی ہے۔۔۔اور کس ‏ضابطہ کے تحت احتجاج اور ہڑتال کررہے ہیں؟ 6 ۔آئی جی پولیس نے کس ظابطہ