Mulla Khel Swati, A Pashtun Hero and Freedom Fighter From Shabqadar Charsada. ملا خیل سواتیؒ ۔۔۔۔۔تاریخ گواہ ہے کہ جب فرنگیوں نے مسلمانوں کی سرزمین پر اپنے ناپاک قدم رکھے تھے۔اور مسلمانوں کو اپنے ناپاک ارادوں سے زیر کرنے اور ان کی عروج کو زوال میں تبدیل کرنے لیے جو منصوبے ان ظالموں نے بنائے، کو خاک میں ملانے کی لیے مسلمانوں میں ایسے دلیر اور بہادر نوجوان پیدا ہوۓ جس نے قوت ایمانی کی بنیاد پر ان کے ان ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا۔ان عظیم سپوت اسلام میں ایک نام ملا خیل سواتی کا ہے جس نے انگریز سامراج کو بھاگ نے پر مجبور کیا تھا۔ ملا خیل سواتی چارسدہ کے علاقے شبقدر میں رہائشی پزیر پکھلی ہزارہ سواتی پختون قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے ۔اپ 1879 میں پختونوں کی لشکر کی سربراہ اور بہادر جنگجو تھے۔ اپ نے شبقدر چارسدہ اور مہمند کی پختونوں کو یکجاں کرکے انگریزوں کو ناقابل تلافی ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.