Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Prayantha Kumara

Sri Lanka, Quran and Memorial Postage Stamp

 Sri Lanka, Quran and Memorial Postage Stamp.  In 1968 Sri Lanka Was Only Non Muslim ( Majority)  Country Issue Memorial Post Stamp to Mark 1400 Years Of The Revelation Of Holy Quran. 1968  میں قرآن کے نزول پر چودہ سو سال پورے ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے والا واحد غیر اسلامی ملک سیلون موجودہ سری لنکا ہی تھا  Holy Quran and Sri Lankan Postage Stamp issued In 1968. Pashto Times. Urdu English Bilingual Info Blog about Holy Quran and Sri Lankan Postage Stamp issued In 1968.

Why Sialkot, Wazir Abad and Hafizabad's People Go Violent And Are Fanatics.

Why Sialkot, Wazir Abad and Hafizabad's People Go Violent and Are Conservatives, Fanatics. Why Sialkot's People Are Emotional?  Qadir Ghori Writes سنا ہے سیالکوٹ، وزیر آباد، حافظ آباد میں اگر کوئی بچہ اسکول پڑھتا ہو تو اکثریت اُسے حیرت سے دیکھتی ہے۔ انڈسٹریل ایریا ہونے کی وجہ سے بے روزگاری صفر ہے۔ اکثریت اعلی تعلیم اور شعور سے دور ہوگئی ہے اور نہ اُنہیں اس کی ضرورت ہے زبانی اور ایمشوشنل باتوں میں آجاتے ہیں ہر قسم کہ کتاب سے دور ہیں لہذا پیروں، مولویوں کا آسان شکار ہیں یہ لوگ پہلے طاہر صاحب کو دھرنے کے لیے عطا کیے گئے تھے مگر وہ جلد باز تھے، چالاک اور سمجھدار تھے اور صرف مذہب پر سیاست کرنا نہیں چاہتے تھے اُنہیں جلد سمجھ آگیا تھا کہ مجھے صرف ڈرانے کے لیے بیٹھایا گیا ہے حکومت یہ عمران کو ہی دیں گے۔ وہ دھرنا اٹھا کر چلے گئے دو ہزار پندرہ میں طاہر القادری پروجیکٹ بند پھر کیا اور 2015 سے نیا ٹی ایل پی پروجیکٹ لانچ ہوا تو وہ ہی سارے لوگ نئے پروجیکٹ میں گھپا دیے گئے۔ آپ 2014 دھرنے میں شامل افراد اُن کا حلیہ اور حرکات دیکھ لیں اور ٹی ایل پی کے دھرنے، ہنگاموں اور سیالکوٹ واقعہ کا مجمع دی