Alexander The Great In Bajaur, Dir Swat, Bazeera. Pashto History Blog سکندر اعظم کا اورنوس،۔۔۔ایمبولاما ۔۔۔۔وغیرہ سکندر اعظم باجوڑ کے رستے دیرزیریں اور سوات میں داخل ہوا،بازیرہ یا بریکوٹ ایک بڑا شہر تھا،اس کوفتح کرکے اس کی فوج اورنوس کی طرف بڑھ گٸ ۔ اورنوس کہاں تھا؟ اورل سٹین اور اٹلی کے ماہرین نے شاہراہ سکندر اعظم پر کام کیا ہے،اورل سٹین کے مطابق اورنوس ،پیرسر تھا جو شانگلہ اور دریاے سندھ کے مغربی کنارے پر ایک چوٹی ہے،مگر بریکوٹ سے پیرسر جانا اس زمانے میں ناممکن سی بات لگتی ہے،دوسری بات یہ کہ سٹرابو نے اورنوس کو چارمربع میل میدان لکھا ہے،ایسا کوی میدان پیرسر میں نہیں ہے بعض مورحین و ماہرین آثار کوہ ایلم کو اورنوس بتاتے ہیں،کیونکہ کوہ ایلم کے اوپر چارپانچ میل مسطح میدان ہے نیز یہاں ایک عظیم ڈھلوان چٹان بھی ہے،مگر مشکل یہ ہے کہ سکندر کے مورخین نے اس ڈھلوان کو دریاے سندھ کی سمت بتادیا ہے(شاید کتابت کی غلطی ہو) ایک دو ماہرین نے نوگرام ضلع بونیر کو اورنوس بتا دیا ہے،حالانکہ نوگرام سکندر اعظم سے چارسو سال بعد بدھوں کا مستقر بنا تھا اگر ہم تکے لگانے کے عادی...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.