Bashir Ahmed Khan Bilour, A Humble Character of Pashtun Leadership بشیر بلور صاحب کا ایک قصہ مرحوم جب وزیر تھے تو میں محکمہ ایجوکیشن میں دیگر پراجیکٹس کے ساتھ ایک سکالر شپ پراجیکٹ کا بھی انچارج تھا جس میں ساتویں کلاس میں غریب بچوں کو سکالر شپ پہ ایلیٹ سکولوں میں داخلہ ملتا تھا۔ بلور صاحب نے مجھے ایک بچے کی سفارش کی۔ میں نے انہیں بتایا کہ یہ کام کرنے کے لئے کسی بچے کی حق تلفی کرنی پڑے گی۔ اور کیا آپ چاہیں گے کہ 12، 13 سال کے بچے کے ساتھ، جو کہ میرٹ پہ ہو اور اس عمر میں اس پہ یہ ظلم کیا جائے تو بشیر بلور صاحب کچھ حیران ہوئے اور مجھ سے پوچھا کیا آپ یہ سب سو فیصد میرٹ پہ کر رہے ہو۔۔ جی ہاں میرا جواب تھا۔ پوچھا کہ کیا میرے منسٹر کا بھی کوئی سفارشی نہیں۔ میں نے بتایا کہ بلکل بھی نہیں۔ پھر پوچھا کہ کیا تمھارا اپنا بھی کوئی بچہ نہیں۔ میں نے بتایا کہ اتفاق سے میرے پورے ضلع سے کوئی بچہ میرٹ پہ بھی نہیں آیا تو بلور صاحب نے مجھے کہا کہ اگر یہ بات ھے تو مجھے سن کر بہت خوشی ہوئی ھے۔ اور میں تمھارے ساتھ ہوں۔ کوئی بھی سفارش یا دباو آئے تو مجھے بتانا۔۔ میں نے ان...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.