Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Karl Marx

What Is Socialism? What Is Communism? Explained In Urdu

What Is Socialism?  What Is Communism?  Explained In Urdu. Communism Kia Hain, Communism Explained In Urdu. Karl Marx Info  سلام دوستو! اشتراکیت! سرمایہ داری!  سوشلزم! لبرل ازم! یہ الفاظ آپ نے اکثر سنے ہوں گے۔ لیکن کیا آپ ان نظریات کے حقیقی معنی کو جانتے ہیں؟ ہماری دنیا پر ان کا کیا اثر ہوا ہے؟ ان کے فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ ایک نئی ویڈیو سیریز میں خوش آمدید جہاں میں ایسے تصورات، موضوعات اور چیزوں کو آسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کروں گا، جن کے بارے میں ہم اکثر بات کرتے ہیں، لیکن ہم میں سے شاید ہی کسی نے ان کے معنی کو سمجھنے کی گہرائی میں جانے کی کوشش کی ہو  میں یہ سلسلہ آج کی ویڈیو سے شروع کرنا چاہتا ہوں جو کمیونزم پر ہے۔ کمیونزم اور کمیونسٹ نظریہ کیا ہیں؟ ایک لائن میں، کمیونزم کا مطلب ہے،  "ہر ایک سے اس کی صلاحیت کے مطابق، ہر ایک کو اس کی ضروریات کے مطابق۔" مطلب ایک ایسا معاشرہ جہاں ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق کام کرتا ہو اگر ایک شخص زیادہ فٹ ہو، عضلاتی ہو اور ہیوی ویٹ اٹھا سکتا ہو تو وہ اپنی استطاعت کے مطابق کام کرتا ہے  اگر کوئی دوسرا شخص تھوڑا ...

Capitalism, Karl Marx And Economic Recession By Shahbaz Storyani.

Capitalism, Karl Marx And Economic Recession By Shahbaz Storyani. کارل مارکس نے 180 سال پہلے کہا تھا سرمایہ دارانہ نظام کی بقا اسمیں ہے کہ ہر دس سال بعد وہ خود کو دیوالیہ ظاہر کرے  کیونکہ دنیا بھر کا سرمایہ چند ہاتھوں میں چلا جاتا ہے اور وہ سانپ بن کر اس سرمایے پر بیٹھ جاتے ہیں دیکھیں آج جتنی دولت ایک ایلن ماسک کے پاس ہے  1901  میں دنیا کی کل دولت اتنی نہیں تھی آج جتنی دولت امازون، بل گیٹس اور دوسرے سرمایہ داروں کے پاس ہے اتنی دولت اس وقت بڑی بڑی سلطنتیں بھی تصور نہیں کرسکتی تھیں انفرادی دولت کے اس قدر اضافے کے باوجود آج دنیا میں کھانے پینے کی اشیاء ناپید ہیں دنیا شدید قسم کی recession کی جانب بڑھ رہی ہے کیونکہ سرمایہ دارانہ نظام انسان کی ضرورتوں پر خرچ نہیں کرتا یہ صرف منافع کا سوچ کر خرچ کرتا ہے آج گندم کوئی نہیں کاشت کرتا کیونکہ چینی اور گنے میں profit  زیادہ اور خرچ کم ہے آج کوئی سبزیاں اور دالیں کاشت نہیں کرتا کیونکہ کالونیاں بنانے اور بیچنے میں منافع زیادہ ہے Capitalism, Karl Marx And Economic Recession By Shahbaz Storyani. Pashto Times Pashto Pedia Info Blogs....

Vladimir Lenin. Urdu Article About Lenin Life And Works

 Vladimir Lenin. Urdu Article About Lenin Life And Works. ولادیمیرالیچ لینن پیدائشی نام ولادیمیر الیچ الیانوف تھا اور اس کا فرضی نام وی آئی لینن تھا جسے آج بھی دنیا لینن کی نام سے یاد کرتے ہیں، لینن 22 اپریل 1870ء میں سمبرسک میں پیدا ہوئے جو دریائے وولگا کے کنارے آباد ہے لینن روسی انقلابی اشتراکی سیاست دان اکتوبر کے انقلاب کے رہنما اور 1922ء روسی سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پہلے رہنما تھے ٹائم میگزین نامی جریدے نے انہیں بیسویں صدی کے 100 بااثر افراد میں سے ایک قرار دیا نظریہ مارکس میں ان کے حصہ کو نظریہ لینن کہا جاتا ہے لینن روسی سلطنت کے شہر سمبرسک (جس کا نام تبدیل کرکے الیانوسک کر دیا گیا) میں الیا نکولائیوچ اور ماریا ایلکزینڈرونا الیانووا کے گھر پیدا ہوئے ان کے والد تعلیم کے شعبہ میں ایک کامیاب روسی اہلکار تھے1886ء میں ان کے والد دماغی شریانوں کے پھٹنے سے انتقال کر گئے  مئی 1887ء میں جب لینن سترہ سال کے تھے تو ان کے بھائی الیگزینڈر کو تسار الیگزینڈر سوم پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے منصوبہ میں شامل ہونے کے شبہ میں گرفتار کر کے دہشت گردی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی اور ان کی بہن اینا جو...

Last Words Of Karl Marx Before Death. Urdu Info and Marx Quotes

 Last Words Of Karl Marx Before Death. Urdu Info and Marx Quotes کارل مارکس کے آخری الفاز:🚩🚩🚩⚓ کارل مارکس نے اپنے آخری دن لندن میں گزارے وہ اپنے آخری دنوں میں  بہت کمزور ہو گیا تھا جب ایک صبح کارل مارکس اٹھا تو معمول کے مطابق وہ اپنے بستر سے اٹھا اور اپنے مطالعے کےکمرے میں چل دیا..... مارکس کی ملازمہ کو اس کی صحت کا پتہ تھا تو وہ مارکس سے پوچھنے لگی کے     صاحب آپ کچھ اپنے آخری الفاز ہم سے کہنا چاہیں گے تو کارل مارکس شیر کی طرح بولتا ہے کے: 🚩"یہاں سے دفا ہو جاؤ! اخری الفاز وہ بیوقوف بولتے ہیں جو لوگ پوری زندگی اپنے خیالات لوگوں تک نہیں پوھنچا پاتے“🚩 اس وقت کارل مارکس کا ساتھی  Fredrick engels  بھی اسی کے ساتھ تھا ۔۔۔۔ مارکس کی یہ بات سن کر سارے لوگ اس کے کمرے سے باہر نکل  گئے تھوڑی دیر بعد جب اینگلز آپنے دوست سے ملنے کمرے میں داخل ہوا تو ایک عظیم فلسفی اس دنیا سے رخصت ہو گیا تھا  اسی کرسی سے رخصت ہوا کے جس کرسی نے بہت سے انقلابات دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔  وہ کرسی کے جس کرسی پر مارکس نے اپنی شہرہ آفاق تصنیف "داس کیپیٹل“ کی اول جلد لکھی اور شائع کی۔۔...

Karl Marx Quote About Mula And Religious Clergy.

 Karl Marx Quote About Mula And Religious Clergy. "دنیا کے ہر مذہب کا ملا نسل پرست، عورت دشمن، سائنس مخالف، عدم روادار اور بنیاد پرست ہو تا ہے کارل مارکس Karl Marx Quotes Translated To Urdu. Urdu Quotes About Mulla, Mula And Clergy by Karl Marx. Pashto Times Urdu Quotes

Hegel, Burger, Civil Society And Poverty. Urdu Info

 Hegel, Burger, Civil Society And Poverty. Urdu Info ہیگل کہتا ہے سول سوسائٹی بورجوا  Burger  لوگوں کی پیداوار ہے ہیگل سول سوسائٹی پر بحث کرنے کی بعد سوال اٹھاتا ہے بالکل نیچے والی غربت کو کیسے ختم کیا جائے ؟ جس کا حل مارکس نے پرولتاریہ آمریت میں نکالا ۔  مارکس کہتا ہے انسان کا شعور اس کے سماجی وجود کو تعین نہیں کرتا بلکہ انسان کا سماجی وجود اس کے شعور کو تعین کرتا ہے ۔ مارکس ایک مرتبہ اپنے پڑھنے والوں کو کہا اگر ہیگل کے پڑھنے کے بغیر اس کو پڑھا جارہا ہے تو یہ مارکسیت نہیں شیطانیت ہے  مارکس کے نظریات کو عملی طور پر لینن نے انقلابی کمیونزم کی صورت میں نکالا ۔لینن کہتا ہے ہیگل سے اگر مطلقہ کو نکال دیا جائے تو وہ مادیت پسند ہے