Hyderabad Dhakkan State. Why Hyderabad Occupied By India? Urdu Explainer. حیدرآباد دکن حیدرآباد دکن کوئی چھوٹی موٹی ریاست نہیں تھی۔ 1941 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد اور اس کا رقبہ دو لاکھ 14 ہزار مربع کلومیٹر تھا، یعنی آبادی اور رقبے دونوں لحاظ سے برطانیہ، ترکی یا اٹلی سے بڑی۔ ریاست کی آمدن اس وقت کے نو کروڑ روپے تھی جو اقوامِ متحدہ کے 20 سے زائد ملکوں سے زیادہ تھی۔ حیدرآباد کی اپنی کرنسی، ٹیلی گراف، فون، ڈاک کا نظام، ہوائی اڈے، ریلوے لائنیں، تعلیمی ادارے اور ہسپتال تھے۔ یہاں واقع جامعہ عثمانیہ ہندوستان بھر کی واحد یونیورسٹی تھی جہاں مقامی زبان میں تعلیم دی جاتی تھی۔ 1947 میں تقسیم کے وقت برطانوی راج کے دائرے میں قائم پانچ سو کے قریب چھوٹی بڑی ریاستوں کو آزادی دی گئی تھی کہ وہ چاہیں تو انڈیا یا پاکستان میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کر لیں۔ریاست کے حکمران میر عثمان علی خاں نے انڈیا یا پاکستان کے ساتھ ملنے کی بجائے برطانوی دولتِ مشترکہ کے اندر خودمختار ریاست کی حیثیت سے رہنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن ایک مسئلہ تھا۔ حیدرآباد میں مسلمانوں کی آبادی صرف 11 ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.