Skip to main content

Posts

Showing posts with the label John Elia

SIMILARITIES OF GHANI KHAN AND JAUN ELIA’S POETIC SENSIBILITIES”

 “SIMILARITIES OF GHANI KHAN AND JAUN ELIA’S POETIC SENSIBILITIES” When I say, ”The Poet”. What kind of a person is pictured in your imagination? Definitely a person who loves, a person who can give up everything for the sake of love, a person who screams, “Beloved! Beloved” incessantly trying to prove that the spirit of love has completely overtaken his soul. A person who is unable to find a single moment of solace when his beloved is out of sight, a person who never betrays his supreme objective of love, a person who is honest about his feelings, a person who never fakes pain or suffering, a person who would wish the brightest ecstasies for his love even if he has to endure the darkest agonies himself, and a person whose pride lies in calling himself an exponent of love. Weren’t you thinking of a person possessing such a character? Yes, you were! Because that’s how poets are supposed to be. But let me introduce you to another kind of poets; the ones who openly admit their flaws and w

John Elia About Killing In The Name Of Religion In Farnood. Urdu Blog

 John Elia About Killing In The Name Of Religion In Farnood. Urdu Blog یہ لوگ کون ہیں جو ایک دوسرے کوقتل کر ڈالتے ہیں اور قتل کرنے والے ہمیشہ مذہب ہی کے قبیلے سے کیوں اٹھتے ہیں۔ یہاں ہمیں ذرا کچھ دیر رک کر سوچنا چاہیے۔شہروں اور شہریتوں کی تاریخ میں دو چیزیں ایک دوسرے کی حریف رہتی ہیں لیکن عقل اور عقیده یا فلسفہ اور مذہب۔ ہم دیکھتے ہیں کے عقل اور فلسفے کے لوگ بھی ایک دوسرے قتل نہیں کرتے۔ افلاطون اور دیمقراطیس کے گروہ بھی ایک دوسرے سے نہیں ٹکرائے ۔ فارابی کے مکتبہ خیال نے شیخ شہاب الدین سہروردی کی خانقاہ کے مفکروں پر کبھی حملہ نہیں کیا اتھینس کی ہیکل کے دروازے سے کھبی کوئی ایسا ہجوم نہیں نکلا جس نے انسانوں کی گردنیں اڑا دی ہوں اور شہروں کو آگ لگادی ہو۔ فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟  یہ ایک سوال ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس کا جواب دیا جائے۔ ہمیں اندازہ ہے کہ یہ کوئی خوش گوار سوال ہرگز نہیں ہے۔ یہ وہ موضوع ہے جس پر جرم وگناہ کی مہر ثبت کر دی گئی ہے اور یہ ایک ایسی بات ہے جس کون کر ہماری بستیوں کے لوگ برہم ہو جاتے ہیں  پر مشکل یہ ہے کہ ہم نے لوگوں کو خوش کرن

John Elia Quote About Grief, Happiness, Great People. Urdu Quotes

 John Elia Quote About Grief, Happiness, Great People. Urdu Quotes. تاریخ کے حساس انسانوں نے اپنے زندگی کا زیادہ حصہ اداس رہ کر گزارا ہے. زندگی میں خوش رہنے کےلئے زیادہ ہمت نہیں بلکہ بہت زیادہ بے حسی  چاہیئے فرمودات جان ایلیا جون ایلیا کے فرمودات اردو شاعر جون ایلیا کے خیالات زندگی کے بارے میں

John Elia Quotes About Hunger, Poverty, Poetry And Literature. Urdu

 John Elia Quotes About Hunger, Poverty, Poetry And Literature.  Urdu Best Quotes Of John Elia سارا مسلہ پیٹ کا ہے اگر پیٹ خالی ہے تو نہ فن کے کوئی معنی ہیں اور نہ فکر کے... جس چیز نے انسانوں کی زندگی کو اس کے لئے ایک سزا بنادیا ہے وہ ضروت ہے جو پوری نہیں ہوتی جون ایلیا

John Elia Birthday Today. Bio Data And Info blog. 14 December

Who Was John Elia? Biography  John Elia Birthday Today. Bio Data And Info blog about Urdu Poet John Elia. جون ایلیا کی پیدائش 14  دسمبر 1931ء اردو کے ممتاز شاعر جون ایلیا کی تاریخ پیدائش ہے۔ جون ایلیا کا اصل نام سید جون اصغر تھا اور وہ امروہہ میں پیدا ہوئے تھے ان کے والد علامہ شفیق حسن ایلیا اردو، فارسی، عربی اور عبرانی زبان کے عالم تھے جبکہ اردو کے نامور دانشور سید محمد تقی اور اردو کے معروف شاعر رئیس امروہوی ان کے بڑے بھائی تھے  جون ایلیا خود بھی اردو، فارسی، عربی اور عبرانی زبانیں جانتے تھے۔ ان کی مطبوعہ نثری کتب میں حسن بن صباح اور جوہر صقلی کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے شعری مجموعے شاید، یعنی، لیکن، گمان اور گویا کے نام سے اشاعت پذیر ہوچکے ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر 2000ء میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا جون ایلیا 8 نومبر 2002ء کو کراچی میں وفات پاگئے۔وہ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔ جون ایلیا کے چند اشعار ملاحظہ ہوں: حاصل کن ہے یہ جہان خراب یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں