Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Hamid Mir

Hamid Karzai Reaction To Imran Khan Statement About Afghan Culture and Women

Hamid Karzai Reaction To Imran Khan Statement About Afghan Culture and Women  Hamid Karzai, former President of Afghanistan, has called Pakistani Prime Minister Imran Khan's remarks at the Extraordinary Session of OIC Council of Foreign Ministers an attempt to sow discord among Afghans, and an insult to the Afghan people. Moreover, allegation that ISIS is active in Afghanistan, threatening Pakistan from Afghanistan is clear propaganda as the reality has been the opposite. The threat of ISIS has been directed from Pakistan against Afghanistan from the very onset.  The former President urges the Government of Pakistan to strictly refrain from propagating against Afghanistan and interfering in our internal affairs. Pakistan should avoid speaking on behalf of Afghanistan in international forums .It should work towards creating positive and civilized relations between the two countries.

Don,t know about the attackers. Hamid Mir claims.

Hamid Mir of Geo denied that he know some thing about the planner behind the attack on him.  قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سینئر صحافی حامد میر نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ حملہ آور کو نہیں جانتے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حامد میر نے جہاز میں سوار ہونے سے لیکر ہسپتال پہنچنے تک کی روئیداد سنا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب فائرنگ ہوئی تو میں گاڑی میںلیٹ گیا اور ڈرائیور کوہسپتال چلنے کیلئے کہا کیونکہ مجھے پیٹ اور دائیں کندھے میں تکلیف محسوس ہو رہی تھی جبکہ اسی دوران میں نے اپنے ساتھیوں کو ٹیلی فون پر حملے کے بارے میں پیغام بھیجا۔جیو نیوز کے مطابق پولیس کی تفتیشی ٹیم نے حامد میر کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔بیان میں حامد میر کی کراچی ایئرپورٹ آمد، حملہ اور اسپتال پہنچائے جانے تک تفصیل شامل ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور دیگر افران پر مشتمل پولیس کی تفتیش ٹیم نے حامد میر کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرلیا ہے،حامد میر نے پولیس کی تفتیش ٹیم کو لگ بھگ ایک گھنٹے تک طویل بیان رکارڈ کرایا،بیان میں حامد میر کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد، حملہ اور ہسپتال پہنچائ