Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Che Guerra Quotes In Urdu

Life Story Of Che Guevara In Urdu. Urdu Biography Of Che Guevara. Blog

Life Story Of Che Guevara In Urdu. Urdu Biography Of Che Guevara. Urdu Blog About Che Guevara. ۔۔ "چی گویرا" ایک انقلابی کمیونسٹ لیڈر تھا وہ  14june 1928  کو ارجنٹائن میں پیدا ہوا ...! اس کو کتابیں پڑھنے کا بہت شوق تھا اس کے گھر میں 3000 سے زیادہ کتابیں تھی چی گویرا بنیادی طور پر ایک ڈاکٹر تھا لیکن اس کے ملک میں اس کی حثیت ایک ادیب اور صحافی کی تھی ۔ چی ہمیشہ ظلم کے کیخلاف لکھتا تھا چی سرمایہ دارانہ نظام کے کیخلاف تھا چی کے مطابق جنوبی امریکا کے ممالک امریکا کے غلام ہیں ۔ چی گویرا جس ملک میں جاتا وہاں انقلاب لاتا ۔ جس ملک میں چی گویرا انقلاب لاتا اس ملک کے حکمران دراصل امریکا کے غلام تھے کچھ ممالک میں تو امریکا کے کہنے پر امریت بھی نافذہو جاتی تھی جو دارصل چی کے کیلاف استعمال ہوتی تھی  چی گو یرا کے نزدیک سرمایہ دارانہ نظام ہی دراصل تمام نا انصافیوں کی جڑ ہیں اس لیے چی ہمیشہ سرمایہ دارانہ نظام کے کیخلاف لڑتا تھا ۔ چی گویرا کو کیوبا کے انقلاب کا بڑا اہم حصہ مانا جاتا ہیں اور اج بھی اس کو ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے ۔ چی گویرا جس ملک میں جاتا وہاں کی آرمی سے گوریلا جنگ لڑتا 

Azad Khyali. Urdu Quote Of Subaah Chandar Bos

 Azadi, Maut, Zindagi ایک انسان ایک خیال کے لئے مر سکتا ہے لیکن یہ خیال اسکی موت کے بعد ہزاروں زندگیوں میں جنم لے گا ۔ آزاد ہند فوج کے بانی سبھاش چندر بوس  🇮🇳

Che Guevara Quotes In Urdu. Urdu Translation

Che Guevara Quotes In Urdu. Urdu Translation Of Che Guerra Quotes. Who Was Che Guevara? Urdu Biography Of Che Guevara. ﭼﯽ ﮔﻮﯾﺮﺍ کون تھا__؟ Che Guevara Koon Tha? Urdu Zuban Main.  Ernesto Guevara  ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﻘﻼﺑﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﺗﮭﺎ__!  ﭼﯽ ﻋﺮﻓﯿﺖ ﮨﮯ ﻭﮦ 14 ﻣﺌﯽ 1928 ﺀ ﮐﻮ ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ__! ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﺩﻣﮧ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﯾﺘﮭﻠﯿﭧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻄﺮﻧﺞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﮭﺎ__! ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﮭﺎ__! اﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ 3000 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﺎ__! ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ﭼﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺗﮭﺎ__! ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﮐﯿﺮﺋﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮨﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﯿﺎﺣﺖ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ 1950 ﺀ ﺳﮯ ﻟﯿﮑﺮ 1953 ﺀ ﺗﮏ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﺎﺣﺖ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰ ﺑﻨﺎﯾﺎ__! ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ 1950 ﺀ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﺗﻨﮩﺎ 4500 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﺟﻨﻮﺏ ﺳﮯ ﺷﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻃﮯ ﮐﯿﺎ__ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺳﻔﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ 1951 ﺀ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﻃﮯ ﮐﯿﺎ__! ﺟﻮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺩﮔﻨﺎ ﻟﻤﺒﺎ ﯾﻌﻨﯽ 8000 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺳﻔﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ 1953 ﺀ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﺎﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﻣ

Urdu Quotes. Che Guerra Quote Translated To Urdu

 Urdu Quotes. Che Guerra Quote Translated To Urdu. مر جاؤ لیکن ضمیر کا سودا ہرگز مت کرو کیوںکہ یہ تمہارا سودا نہیں یہ نسلوں کا سودا ہے  *ارنیسٹو چی گویرا