Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Church

Gibraltar Picket, Malakand, NWFP, 1900's (c).

Gibraltar Picket, Malakand, NWFP, 1900's (c). Gibraltar Picquet, peacock Picquet and Maxim Picquet were constructed on the outer fringes of the Malakand top to offer security to the main Fort. Gibraltar Picket, Malakand, NWFP, 1900's (c). Gibraltar Picquet, peacock Picquet and Maxim Picquet were constructed on the outer fringes of the Malakand top to offer security to the main Fort.

End Of The Church Rule In Europe. Urdu Article About Black Death

End Of The Church Rule In Europe. Urdu Article About Black Death   یورپ، برطانیہ میں کلیسا کی بالادستی کا خاتمہ چودھویں سے انیسویں صدی تک وسیع سطح پر جو انسانی قتال مذہب کی بنیاد پر شروع ہو چکا ہوا تھا، اس میں ایک "بلیک ڈیتھ" جو کہ تیرہ سو اڑتالیس میں پورے زوروں پر تھی اس میں خدا کے حضور سب سے بڑی نیکی کے حصول کا طریقہ کار، بقول برٹرینڈرسل، یہ تھا کہ یہودیوں کو قتل کر دیا جائے۔ خدا کو خوش کرنے کے لیے بیویریا میں بارہ ہزار یہودی قتل کیے گئے۔ ارفرٹ میں تین ہزار اور سٹراسبرگ میں دو ہزار یہودی ہلاک کر دئیے گئے۔ چودہ سو پچاس اور پندرہ سو پچاس کے دوران صرف جرمنی میں ایک لاکھ عورتوں کو زندہ جلا دیا گیا تھا، یہ کہہ کر کہ یہ جادوگرنیاں، چڑیلیں اور بھوتنیاں ہیں۔ اس تمام قتال کا محرک بائبل کی یہ آیت تھی کہ تم کسی چڑیل کو زندہ نہیں چھوڑو گے۔ Thou shalt not suffer a witch to live. (Exod. xxii. 18). لوگ ثواب کمانے کی غرض سے باقاعدہ چڑیلوں کی تلاش میں نکلتے تھے۔ بائبل کی رو سے مرد عورت سے برتر ہے اس لیے، ان کا خیال تھا کہ چڑیلیں صرف عورتوں میں ہی جنم لیتی ہیں۔ بوڑھی عورتیں، بیمار، بدشکل وغی...