Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Joseph Stalin

Joseph Stalin, The Killer Of Thousands. Urdu Article about Joseph Stalin

  Joseph Stalin, The Killer Of Thousands. Urdu Article about Joseph Stalin بیسویں صدی کا قصاب، ایک کروڑ سے زائد انسانوں کا قاتل ملحد جوزف سٹالن، سوشلسٹ کمیونسٹ ملحد سوویت یونین کا قائد  تدوین و ترتیب: ڈاکٹر احید حسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوزف سٹالن 1922ء سے 1953ء تک سوویت اتحاد کی اشتراکی جماعت کا جنرل سیکرٹری تھا۔ 1924ء میں ولادیمیر لینن کی وفات کے بعد وہ سوویت یونین یعنی موجودہ روس اور اس کے زیر قبضہ علاقوں کا سربراہ بنا۔ سٹالن 18 دسمبر 1878ء کو گوری، گرجستان( جارجیا) میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جو محدود مالی وسائل رکھتا تھا۔ نوجوانی میں سٹالن کو ولادیمیر لینن کی تحریریں دیکھنے کا موقع ملا اور اس نے سوشلسٹ کمیونسٹ مارکسی انقلابی بننے کی ٹھان لی۔ وہ 1903ء میں بالشویکوں کے ساتھ مل گیا۔ بعد ازاں اس نے بالشویک قاتل دستوں کو منظم کیا اور مقامی مخالفین کا صفایا کرنے کی مہم کا آغاز کیا۔ سٹالن نے سوشلسٹ کمیونسٹ پارٹی کے لئے بذریعہ بھتہ خوری، بینک ڈکیتیوں اور مسلح ڈکیتیوں کے ذریعے رقوم جمع کرنے کا عمل جاری رکھا۔ ایک ایسی ہی بڑی ڈکیتی سٹالن نے 26 سال کی عمر ...