Rich Dad VS Poor Dad. Urdu Article About Money Making. How To Be Rich By Qadir Ghori. غریبوں کو ریس سے باہر رکھنے کے لیے سرمایہ دار نے یہ لالی پاپ جملہ ایجاد کیا کہ " پیسے والوں کو سکون میسر نہیں ہوتا یا جس کے پاس پیسہ ہو وہ سکون کی نیند نہیں سوتا " دوسرا فلاں کے امیر ہونے کا کیا فائدہ دیکھو کتنی بیماریاں ہیں کہ پیٹ بھر کر کھانا بھی نہیں کھا سکتا اور کھاتا بھی ہے تو کیا گھانس پھونس ۔۔۔ کم از کم امیر کو پیسے کی وجہ سے اپنی بیماریوں علم تو ہوجاتا ہے اور وہ زندہ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرلیتا ہے۔ جب کہ سکون , خوشیاں, عزت اور علاج سوائے پیسے کے کہیں اور نہیں بیماریاں تو غریب کے پاس زیادہ ہوتی ہیں مگر اول تو اسے معلوم ہی موت سے ایک دن پہلے ہوتا ہے یا کبھی معلوم ہی نہیں ہوتا کیوں کہ پیسے نہیں تھے تو مہنگے ٹسیٹ بھی نہیں کرواتا تھا, دوسرا اس کے پاس علاج کے لیے پیسے نہیں ہوتے, پرہیز کروانے والے اچھے ڈاکٹرز نہیں ہوتے, دنیا میں چھوڑ کر جانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا جب کچھ نہیں ہوتا تو جینے کی خواہش بھی نہیں ہوتی, پیسے کے بغیر زندگی جھنم ہوتی ہے اور دوسری دنیا میں بدلہ ملنے کی امید...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.