Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Pashto To Urdu

Wali Khan About His First Wife Tajoo. Bacha Khan Aw Khudai Khidmatgari

 Wali Khan About His First Wife Tajoo. Bacha Khan Aw Khudai Khidmatgari ولی خان اپنی پہلی بیوی تاجو کی دردناک جدائی کا ذکر اپنی کتاب "باچا خان اور خدائی خدمتگاری" میں کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔ 1949 مارچ کا پہلا ہفتہ تھا۔ مجھے جیل میں خبر ملی کہ میری بیوی تاجو مردان کے ایک ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئیں۔زچگی کے دوران ان کے یہاں دو بچوں کی پیدائش ہوئی ایک ماں کے ساتھ ہی وفات پا گیا اور دوسرا بچہ اسفندیار ولی خان تھا۔  مجھے اس دن ایسا محسوس ہوا کہ پورا جیل میرے دوست احباب جو میرے ساتھ پابند سلاسل تھے سب کو خبر تھی کہ میری بیوی فوت ہوچکی ہے۔ کیونکہ ان کی وفات کو دو ہفتے ہوچکے تھے۔ ان کی وفات چودہ فروری کو ہوئی تھی۔ سب کو خبر تھی مگر غم و الم کی یہ خبر مجھے کوئی نہیں بتا سکا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مجھ پر جتنی بھی مصیبتیں ان پڑی تھی۔ جیل بھی انگریزوں کے زمانے کے جیل سے زیادہ وحشی تھا۔ میری تمام جائداد بحق سرکار ضبط ہوچکی تھی۔  میری بیوی اور بچے بے سہارا ہوچکے تھے مگر اس وقت یہ تسلی رہتی تھی کہ تاجو ہے وہ سنبھال لے گی اور حقیقت بھی یہی تھی کہ وہ بہادر خاتون تھی میرے قدو بند کے زمانے می...

Hunger, Death Of Hunger, Dr Ali Shariati Quote Translated To Pashto

 Hunger, Death Of Hunger, Dr Ali Shariati Quote Translated To Pashto. پرون مي ګاونډي د لوږي مړ شو  خو  نن ي په ماتم کښي پسونه ( ګډان) حلال شول ډاکټر علي شریعتي Pashto To Urdu Translation. کل میرا ایک پڑوسی بھوک کی وجہ سے مرگیا اور اج اس کی ماتم اور مغفرت کے لئے بکروں کی قربانی دی گئی. ڈاکٹر علی شریعتی Pashto Times Translations. Pashto Times Pashto Urdu Quotes. Pukhto Zda Kra. Learn Pashto Reading. Pashto Aqwal. Hunger, Death Of Hunger, Dr Ali Shariati Quote Translated To Pashto