Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Lifestyle

Rich Dad VS Poor Dad. Urdu Article About Money Making. How To Be Rich

Rich Dad VS Poor Dad. Urdu Article About Money Making. How To Be Rich By Qadir Ghori. غریبوں کو ریس سے باہر رکھنے کے لیے سرمایہ دار نے یہ لالی پاپ جملہ ایجاد کیا کہ " پیسے والوں کو سکون میسر نہیں ہوتا یا جس کے پاس پیسہ ہو وہ سکون کی نیند نہیں سوتا " دوسرا فلاں کے امیر ہونے کا کیا فائدہ دیکھو کتنی بیماریاں ہیں کہ پیٹ بھر کر کھانا بھی نہیں کھا سکتا اور کھاتا بھی ہے تو کیا گھانس پھونس ۔۔۔ کم از کم امیر کو پیسے کی وجہ سے اپنی بیماریوں علم تو ہوجاتا ہے اور وہ زندہ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرلیتا ہے۔ جب کہ سکون , خوشیاں, عزت اور علاج سوائے پیسے کے کہیں اور نہیں بیماریاں تو غریب کے پاس زیادہ ہوتی ہیں مگر اول تو اسے معلوم ہی موت سے ایک دن پہلے ہوتا ہے یا کبھی معلوم ہی نہیں ہوتا کیوں کہ پیسے نہیں تھے تو مہنگے ٹسیٹ بھی نہیں کرواتا تھا, دوسرا اس کے پاس علاج کے لیے پیسے نہیں ہوتے, پرہیز کروانے والے اچھے ڈاکٹرز نہیں ہوتے, دنیا میں چھوڑ کر جانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا جب کچھ نہیں ہوتا تو جینے کی خواہش بھی نہیں ہوتی, پیسے کے بغیر زندگی جھنم ہوتی ہے اور دوسری دنیا میں بدلہ ملنے کی امید...

United States. Poor, Homeless And Beggars In America. Urdu Article

  United States. Poor, Homeless And Baggers In America. Urdu Article. By Shafiq Zaman Waziri کچھ دنوں سے امریکہ کے غریب اور بے گھر لوگوں سے متعلق ڈوئچے ویلے کی ڈاکومنٹریز دیکھ رہا ہوں جو یو ٹیوب پر خود بخود آنا شروع ہو گئ ہیں  ، یقین نہیں آتا کہ بل گیٹس اور ایلن مسک کے   دیش امریکہ میں عوام کی اتنی پست حالت بھی ہو سکتی ھے ، پاکستان میں تو غریب بھیک مانگ کر یا کوڑا کرکٹ کھنگال کر بھوک مٹاتا ھے مگر یہاں تو کچرے کے ڈراموں سے سکریپ اٹھانا اور بھیک مانگنا بھی قابل سزا جرائم ہیں  ، یہاں سکریپ بھی سٹی کی ملکیت ھے ،  آخری راستہ چوری ، ڈکیتی یا پھر چیریٹی والوں کا راستہ تکنا ہی رہ جاتا ھے ، پاکستان میں ناقص سہی مگر میڈیکل کئیر اور علاج معالجہ ریاست کے ذمے ہے وہ الگ بات ھے کہ ریاست اس کی فراہمی میں بری طرح ناکام ھے جبکہ امریکہ میں ہیلتھ انشورنس کے بغیر علاج مفت نہیں ملتا ، فری میڈیکل کیمپوں پر امریکیوں کا اتنا رش ہوتا ھے جو وزیرستان کے متاثرین کا راشن کے حصول کے دوران دیکھنے میں آتا ھے ، اوبامہ کا امریکیوں کے اوپر یہ بہت بڑا احسان مانا جاتا ھے کہ ان کے دور میں لگ بھگ 29 ملین لوگوں کو بغیر ہیلتھ ...