Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Reading Books

40 Rules of Love. Book Summery In Urdu.

40 Rules of Love. Book Summery In Urdu. Urdu Book 40 Rules Of Love. By Mazeesha Haya.  مزیشہ حیاء 40 Rules Of Love Rule 1: "بعض لوگ فرمانبرداری کو کمزوری سمجھتے ہیں یہ ان کی بڑی فاش غلطی ہے فرمانبرداری ایک عالمی قانون ہے -جس کے معنی یہ ہوتے ہیں کہ پرامن ماحول میں کسی شرط کو تسلیم کر لیا جائے ۔ اس میں وہ باتیں بھی شامل ہیں ۔ جنہیں تبدیل کرنا ہمارے بس میں نہیں  40 Rules of Love. Book Summery In Urdu.  40 Rule of love Rule 2:  ہم خدا کے بارے میں جو گمان رکھتے ہیں، وہ دراصل ہماری اپنی شخصیت کے بارے میں ہمارے گمان کا ایک عکس ہوتا ہے۔اگر خدا کے ذکر سے ذہن میں محض الزام اور خوف ہی ابھرے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ خوف اور الزام تراشی ہمارے اپنے سینے کی گھٹن میں پنپ رہی ہے۔ اور اگر خدا ہمیں محبت اور شفقت سے چھلکتا ہوا دکھائی دے، تو یقیناّ ہم بھی محبت اور شفقت سے چھلک رہے ہیں۔ 40 Rules of Love. Book Summery In Urdu. Urdu Book 40 Rules Of Love 40 Rules Of Love Rule 3:  قرآن پڑھنے والا ہر شخص، قرآن کو اپنے فہم و ادراک کی گہرائی کے مطابق ہی سمجھ پاتا ہے۔ قرآن کی فہم کے چار درجات ہیں۔ پہلا درج