Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Warnings

Munda Dam Charsada Broken Causing Floods In KP. Floods Updates

Munda Dam Charsada Broken Causing Floods In KP. Floods Updates. Flood Alerts In KP. ‏الرٹ ! تازہ ترین اطلاعات کے مطابق منڈا ڈیم ( خیبر پختونخواہ ) ٹوٹ گیا  قریبی علاقوں کے لوگ فوری طور پر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو جائیں ‏چارسدہ میں منڈا ہیڈورکس کا آدھا حصہ سیلابی پانی کی وجہ سے تباہ, دو عدد ڈسچارج کنٹرول سیکشن پانی میں بہہ گئے۔ سیلابی پانی تیزی سے نوشہرہ کی طرف گامزن۔ یادرہے 2010 میں منڈا بیڈ ورکس محفوظ رہا۔  خدارا اس موقع پر سستی کام نہ لیں اور فوری طورپر محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔  Deputy Commissioner Nawshehra Warned Flood In Naushehra KP. ‏مہمند اور منڈا ڈیمز ٹوٹنے پر ماہرین نے سوال اٹھا دیئے  دونوں ڈیمز کی تعمیر پچھلی دور حکومت میں ہوئی تھی اور اس کا (متنازعہ ) ٹھیکہ سابق وفاقی وزیر رزاق داوود کی کمپنی کو ملا تھا ‏جو منڈا ڈیم ٹوٹ گیا اور چارسدہ اور نوشہرہ میں تباہی پھیلائی اس کا افتتاح 2مئ 2019 کو عمران  نے کیا تھا اور اس کا ٹھیکہ رزاق داوود کی کمپنی ڈیسکون کو ملا تھا ثاقب نثار نے مبینہ 10 ارب چندہ (متعلقہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ) بھی اکٹھاکیا  جس کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ...