Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Shadi

Metaverse Wedding. First Metaverse Wedding In UAE Explained In Urdu.

Metaverse Wedding. First Metaverse Wedding In UAE Explained In Urdu. May 19, 2022. متحدہ عرب امارات میں ایک طرف شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی وفات پر ملک بھر میں چالیس روزہ سوگ اور ماتم ہے تو دوسری طرف میٹاورس ٹیکنالوجی کے مدد سے پہلی شادی کا جشن بھی منایا جارہا ہے فلورین اور لیز کی شادی خانہ ابادی حقیقی اور ڈیجیٹل ورچوول شادیوں کے ایک حسین امتزاج اور ایک تاریخی واقعہ ہے جہان میاں بیوی جسمانی طور ایک دوسرے سے دور لیکن جدید ڈیجٹیل ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی ہال میں مہمانوں کے ساتھ اس انداز سے ایک دوسرے کے پاس تھے جو حقیقت کے عین قریب لگتا تھا جہاں نہ صرف مہمان شادی شدہ جوڑے کیساتھ فوٹوگرافی اور اٹوگراف لینے میں مست تھے بلکہ نکاح خوانی بھی عین فطری طریقے سے لگ رہی تھی Metaverse Wedding. First Metaverse Wedding In UAE Explained In Urdu. May 19, 2022. Florian Oghetto And Liz Nunez Metaverse Wedding In Dubai UAE. Urdu Report And Meaning Of Metaverse Wedding In UAE May 2022.  Metaverse ki Shadi Kesi Hoti

Shadi Karna. Bari Umar Ki Aurat Say Shadi Karna. Younas Butt

 Shadi Karna. Bari Umar Ki Aurat Say Shadi Karna. Younas Butt ”” بڑی عُمر کے عورت سے شادی کرنا ““ عورت اس لئے شادی کرتی ہے کہ تعریف کرنے کے لئے ایک بندہ مل جائے اور مرد اس لئے شادی کرتا ہے کہ تعریف کئے بغیرعورت مل جائے -  ویسے گھر کو جنت بنانے کے لئے شادی ضروری ہے - میرا ایک دوست کہتا ہے یہ ٹھیک ہے کیونکہ مرنے کے بعد ہی جنت مل سکتی ہے - میرے خیال میں تو کنوارا احمق ہوتا ہے لیکن میرا دوست کہتا ہے کہ کنوارا احمق ہوتا ہے مگر اسے اپنے احمق ہونے کا پتہ تب چلتا ہے جب وہ شادی کرتا ہے- پہلے میرا بھی یہی خیال تھا کہ ہر عورت شادی کرے مگر کوئی مرد شادی نہ کرے - لیکن اب میں کہتا ہوں ہر مرد کو بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنا چاہئے - میرے دوست کے خیال میں شادی نہ کرنے کی ایک صورت یہ بھی ہے کیونکہ آپ جس عورت سے بھی یہ کہیں گے کہ میں بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنا چاہتا ہوں تو وہ کہےگی کہ اس کا مطلب آپ میرے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہتے - پھر بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنا محمکۂ آثار قدیمہ کے ملازمین کے لئے توٹھیک ہے کہ جوں جوں چیز پرانی ہوتی جاتی ہے اس میں ان کی دلچسپی بڑھتی جاتی ہے - بڑی عمر کی عورت س...

Urdu History Of Polygamy or Kasrat E azdawaj.

 History Of Polygamy In Urdu.  Urdu History Of Polygamy or Kasrat E azdawaj. By Mubashar Hassan. تاریخ میں ایک واقعہ ہوا تھا جس کو مُنسٹر بغاوت (Münster rebellion)  کہا جاتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں خواتین کی تعداد مردوں کی نسبت تین گنا ذیادہ ہوگئی تھی کیونکہ اکثر مرد قتل ہوگئے تھے۔ یہ بہت عجیب و غریب واقعہ تھا۔ اس واقعہ کے بعد وہاں کے حکمران جین  (Jan of Leiden)  کو کثرتِ ازدواج  (polygamy)  کو واجب کرنا پڑا۔ اب ہوا یہ کہ ہر مرد کو کئی کئی شادیاں کرنا لازم تھا یہ لوگ باغی تھے جن کے حصّہ میں شہر کی حکومت آئی۔ بغاوت کے خوف سے بہت سے مرد شہر سے بھاگ گئے تھے۔ اب شہر میں بہت سی خواتین رہ گئی تھیں۔ لہذا قانون بنایا گیا کہ جو شوہر اپنی بیویوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے، ان کا اپنی بیویوں سے شادی کا پورا عہد ہی ختم ہوچکا ہے۔ اب نئے سرے سے شادی ہوگی۔ اس طرح غیر شادی شدہ خواتین کی آبادی میں ایک اضافہ مزید ہوگیا۔ اور اتنی آزادی دی گئی تھی کہ اگر ایک شخص کو ایک عورت کو حاملہ کردیتا ہے، تو اب اس کو لائسنس مل گیا ہے کہ ایک اور بیوی رکھ لے۔ اس طرح جتنی چاہیں بیویاں وہ رکھ سکتا ...