Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Memes

Imran Khan Telethon Transmission For Flood Affected People. 5000,000,0

Imran Khan Telethon Transmission For Flood Affected People. 5000,000. Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations.  ‏ٹونی نے پشت کھجائی اور انہماک سے یو ٹیوب پر ٹیلی تھون دیکھنے لگا۔ اچانک بفرنگ شروع ہوگئی۔ دیکھا تو پیکج ختم تھا۔ ٹونی بمشکل منجی سے اٹھا، ابّے کی دکان پر گیا اور مسمسی صورت بنا کر بولا،  "ابّا بیلنس کرادو۔  کپتان کی ٹیلی تھون پر سیلاب زدگان کے لئے دس کروڑ کی ڈونیشن بھیجنی ہے۔" ٹیلیتھون سے نیا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، بینک نے کہا ہے اتنے پیسے جمع ہو گئے ہیں کہ ہمارے کمپیوٹر پاٹ گئے ہیں تین گھنٹے میں جمع شدہ کل رقم کا تخمینہ پانچ ہزار ارب کروڑ لگایا جا رہا ہے، اتنے زیادہ پیسے ہیں کہ گنتی کرنے والے سوا سولہ سو کھرب ٹائیگر بیہوش ہو گئے ہیں ، اب بنگال سے نئے ٹائیگروں کا آرڈر کرنا تھا لیکن یہاں ایک اور مسئلہ آ گیا حسینہ واجد فون نہیں اٹھا رہی۔ Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022 ‏ہوگئے پانچ سو کروڑ جمع؟ اب انہیں تین سو پچاس ڈیموں، ایک ارب درختوں، پچاس لاکھ گھروں، ایک کروڑ نوکریوں کے ساتھ والی ٹوکری میں رکھ دیں۔ ‏ویسے اگر پانچ

Urdu Latifay, Urdu Memes, Urdu Jokes, Urdu Fun, Urdu Blogs.

Urdu Latifay, Urdu Memes, Urdu Jokes, Urdu Fun, Urdu Blogs. ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﻨﺎ ﭼﮭﮍﺍﺋﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ۔۔۔۔ " ﯾﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮨﮯ "😏😏 ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ کہیں ﺍﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﻟﮍﻭ ۔۔۔۔ " ﯾﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﮯ "☺☺  ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ،  ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭼُﮭﮍﺍﻧﮯ ﺁﯾﺎ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﭘﯿﭩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ۔۔۔۔ " ﯾﮧ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﮯ "😂😂 ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﯿﺲ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﺱ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ، ﺑﺎﻗﯽ ﺩﺱ ﮐﻮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ۔۔۔۔ " ﯾﮧ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﮨﮯ "😉😉 ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﯿﺲ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﮐﮭﺎ ﻟﮕﺎ لیا۔۔۔۔ " ﯾﮧ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮨﮯ "😍😘❤❤☕😊 ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﯿﺲ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﮐﮭﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺳﻮﺭﺝ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﻞ ﭘﺮ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ۔۔۔۔۔ " ﯾﮧ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﮨﮯ "😂😂 ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ, ﺩﻭ ﺻﻠﺢ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﺋﮯ, ﻟﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﻠﺢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺟﺎ ﭼﮑﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺻﻠﺢ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺏ بھی ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ " ۔۔۔۔۔ ﯾﮧ ﺻﺎﺩﻕ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﮯ "😝

Khatiryaat. Facebook Posts.

Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi. مورخ نے خالی توشہ خانہ دیکھ کر ٹیپو سلطان کی طرف گوگیانہ انداز سے دیکھا، ٹھنڈی اہ بھری اور گالم گلوچ کی ڈر سے اخری گھڑی تک ہار مان کر خاموش ہی رہا اور یوں تاریخ رقم نہ ہوسکی Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi. ٹویٹوسلطان نے غدار وطن میر صادق کی طرف دیکھ فرمایا " کاش میرے پاس ایچ ڈی کیمرے اور مناسب لائٹنگ ہوتی تو ہم اج برطانیہ کے بجائے عظیم فرانس کے غلام ہوتے Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi. عالم اسلام کے دل پر کیا گزرتی ہوگی کہ انکا لیڈر کیمرہ ورک اور لائٹنگ کے مسائل میں پھنسا ہوا ہے Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And Farah Khan Googi. اخیرالمومنین نے گھڑی دیکھ کر قیمتی توشہ جات پر نظرالتفات ڈالی اورجلالی انداز سے فرمایا " بے شک OLX ایک بہترین ویب سائٹ ہے " خاطریات Khatiryaat. Facebook Posts. Urdu Memes About Imran Khan Shan Shahid And F

Taliban Dress Code For Afghan Women. Full Body And Face Veil Clad Women.

Taliban Dress Code For Afghan Women. Full Body And Face Veil      (Burqa)  Clad Women. Taliban Dress Code For Afghan Women. Full Body Clad Burqa. Taliban Ministry of rights and virtue of Taliban Announce this 👇🏻 as a dress code for women while stepping out of home, those who disobey will face consequences they say! If Immediate Action not taken Next will be prohibition of women Even stepping out of home.  Taliban Orders Women To Wear Head To Toe Hijab. Taliban Ministry Of Aamr Bel Maroof wa Nahi An el Munkar Ordered Women Dress Code To Be Follow As Shown In Picture Below. Taliban Dress Code For Afghan Women. Full Body And Face Veil      (Burqa)  Clad Women. All Covering Burqa From Head To Toe Taliban Dress Code For Afghan Women. Full Body Clad Burqa. Memes About Taliban Dress Codes For Women In Afghanistan. Taliban Dress Code For Afghan Women. Full Body And Face Veil      (Burqa)  Clad Women. Taliban Dress Code For Afghan Women. Full Body Clad Burqa. Taliban Dress Code For Afghan Wom

Memes About Ex Prime Minister Imran Khan Voted Out On VONC.

 Memes About Ex Prime Minister Imran Khan Voted Out On VONC. Urdu Jokes And Memes About Imran Khan. ‏ٹحریک انصاف کے اراکین عارف علوی کے پاس بھی گئے کہ عمران کو سمجھائیں.  عارف علوی نے واضح جواب دیا.. میں صرف دانت کے کیڑے کا علاج کرتا ہوں۔* ‏اُستاد چور الدین توشہ خان سیب ۔ گولڈن کلاشنکوف والی سرکار ۔  Sultan Tosha U Din Memes About imran khan and Toosha Khan  ‏توشہ خانہ کھولا گیا تو سب تحائف غائب تھے۔ ایک پرچی ملی جس پر لکھا تھا "کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا"۔  ‎‏اُس نے پوچھا کچھ رہ تو نہیں گیا جو میں نے بیچا نہ ہو ۔ توشہ خانہ سے آواز آئی اُستاد یہ جگ اور گلاس رہ گئے ہیں ۔  ‎#عمران_توشہ_خانہ_سیکنڈل  Prime Minister Imran Khan Voted Out On VONC. Imran Khan Funny Memes And Urdu Jokes. Memes About Ex Prime Minister Imran Khan Voted Out On VONC. Imran Khan Funny Memes And Urdu Jokes ‏وزیراعظم ہاؤس کو پہلے غسل دے کر پاک صاف کیا جائے تاکہ پاکستان سے نحوست کے سائے ختم ہو سکیں😂 ‏چوہدری پرویز الہی صاحب بھی یہ سوچ رہے ہونگے کہ یہ میں کیا کر گزرا ہوں۔ Imran Khan Hiding Behind Asad Qais

Memes About Imran Khan And Vote Of No Confidence In Pakistan.

  Memes About Imran Khan And Vote Of No Confidence In Pakistan.  Here Are Famous Social Media Memes about PTI And Imran Khan. These Funny sarcastic Memes mostly Collected From Twitter. ‏مورخ لکھے گا کہ ساؤتھ ایشیا میں ایک ایسی قوم گزری تھی کہ جب انکو ایک عالمی سطح کا لیڈر مل ہی گیا تو انہوں نے اسکی کتوں والی کر دی Memes About Imran Khan and PTI. ‏‎عالمی سطح کا لیڈر اور اتنا بد تمیز اور بد اخلاقی ۔۔۔۔۔۔۔ کمال ھو گیا ‏90دن میں سب کچھ ٹھیک کر دینے والا جاہل4سال بعد پھر ڈی چوک میں یوتھیوں کو نچانے کیلیۓ پر عزم🤣 ‏ایک یوتھئیے کی بھینس بھوکی مر گئی۔ لوگ افسوس کرنے آئے تو کہتا اسے تو مرنا ہی تھا اسے اسحاق ڈار نے مصنوعی طور پر زندہ رکھا ہوا تھا۔ Imdad Somro Meme On PTI and Imran Khan. ‏پی پی پی کے ایک لیڈر سے بات ہوئی، کہنے لگے کہ سندھ ہاؤس کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے، میں نے پوچھا کیوں وفاقی حکومت کی فورسز کی چڑھائی کے خوف سے ؟ تو ہنس کر پنجابی میں کہنے لگے نہیں پی ٹی آئی دے ایم این ایز دیوار ٹپ ٹپ کے اندر آ رہے نیں، ساڈے کول تے جگہ ہی نہیں بچی ۔۔ Memes About Imran Khan and PTI ‏"مجھے ٹیم سلی

Uganda Army. The Number One Army In The World. Urdu Satire

 Uganda Army. The Number One Army In The World. Urdu Satire ‏لمبر ون فوج اور لمبر ون ایجنسی یوگنڈا کی فوج نے اپنے عوام کو ہمیشہ یہی کہا ہے کہ یوگنڈا کی فوج اور ایجنسی دنیا کی نمبر ون ہیں۔ اس کے ثبوت کے طور پہ انٹرنیٹ کی کچھ غیر معروف ویب سائٹ کے لنکس دے دیئے جاتے ہیں کہ انٹرنیشنل سروے کے مطابق ہماری فوج اور ایجنسی نمبر ون ہے اور عیدی امین جیسا بہادر جری جرنیل کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کوئی انٹرنیشنل سروے کبھی ہوا ہی نہیں جس میں کسی فوج کو لمبر ون کہا گیا ہو۔ انٹرنیٹ پہ جو لنکس ہیں وہ ساری غیر معروف ویب سائٹس کے ہیں جن کا کھرا ففتھ جنریشن والے مجاہدین کے کمپیوٹرز سے ہی نکلے گا ‏جو واقعی دنیا کی نمبر ون افواج  ہیں وہ کام پہ دھیان دیتی ہیں اور اتنی ویلی نہیں ہوتی کہ اپنے عوام کو ففتھ جنریشن کی بتی کے پیچھے لگا کے ان کو بتائیں کہ ہم لمبر ون فوج ہیں یا لمبر ون ایجنسی ہیں۔ یوگنڈا کی عوام کو جاہل رکھا گیا ہے اور ان کو یہی چورن پچھلے کئی دھائیوں سے کھلایا ‏جا رہا ہے کہ ان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور ان کے جرنیلوں کی وردیوں پر پاکستانی جرنیلوں سے بھی زیادہ تمغے لگے ہوئے ہو

Fuel Adjustment By WAPDA in Electricity Bills. WAPDA Pakistan

 Fuel Adjustment By WAPDA in Electricity Bills. WAPDA Pakistan. This Is What Fuel Adjustment By WAPDA in Your Monthly Electricity Bill. Reality Explained well In This Meme In Urdu. اگر اپ نے دو ماہ پہلے بیس روپے کا سموسہ کھایا اور اج سموسہ تیس کا ہوجائے. اور دکاندار اپ سے دو ماہ پہلے والے سموسے کے بقایا دس روپے لینے کے لئے گھر ائے تو اسے فیول ایڈجسٹمنٹ کہتے ہیں WAPDA Memes In Pakistan. Urdu Memes about Water and power development Authority in Pakistan. Electricity Bills Memes. Fuel Adjustment Of WAPDA Explained In Urdu. What Is Fuel Adjustment In Urdu. Memes World.

Quotes and Memes About New Variant Of Corona Virus " Omicron"

Quotes and Memes about New Variant Of Corona Virus.  Omicron Quotes and Memes are Viral On Social media everywhere. Here are a few noted Quotes about Omicron. Omicron Quotes 2022 Corona virus is learning from humans - the more it evolves the more dangerous it gets.  You may be done with Covid but Covid ain’t done with you. Mehdi Hassan Get jabbed.  And if you’re double-jabbed, get boosted.  This new covid variant could get very serious very quickly, so protect yourself as best you can. Piers Morgan  Stop watching the news, stop listening to people like Piers and get on with your lives. It's going no where and every year there will be another super dooper variant for us to worry about - so why worry at all?  Kevin Blackburn #Omicron Quote The scaremongering language used about a mutated COVID virus is insane. Just stop it. Viruses mutate all the time. Talk about it rationally. What is the point in spreading anxiety?  Dawn Nessom Omicron Variant "presents mild disease with sympt