World Radio Day Today. 13 Feb 2022, International Day Of Radio. 13 Feb 2022, World Radio Day Today. دُنیا کے کروڑوں افراد کے زیرِ استعمال ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جبکہ 19ویں صدی عیسوی میں ریڈیو دیکھ کر لوگ حیران ہوجایا کرتے تھے۔منایا جاتا ہے۔ آج ریڈیو کی ایجاد کو 110 برس مکمل ہوچکے ہیں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2012ء میں ریڈیو ڈے منانے کے فیصلے کو نافذ کیا۔ آج بھی ریڈیو ابلاغِ عامہ کے مؤثر ترین ذرائع میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ قدیم دور میں ریڈیو کا سائز بڑا ہوا کرتا تھا جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تبدیلی آئی اور آج صورتحال یہ ہے کہ ریڈیو موبائل فونز میں شامل ہوگیا ہے۔ اکیسویں صدی میں ریڈیو کے صارفین اپنے موبائل پر صرف ایک ہینڈز فری لگا کر اپنی پسند کا چینل سن سکتے ہیں جہاں فلمی گیتوں سے لے کر تازہ ترین خبروں تک ہر من پسند نشریات دستیاب ہے۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ٹی وی تقریباً ہر انسان کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے جس کی آمد کے بعد ریڈیو کی اہمیت ختم ہوجانی چاہئے تھی، تاہم وقت نے ثابت کیا کہ ریڈیو کے میڈیم کی اہمیت آج بھی برقرار ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق دنیا...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.