Maharaja Ranjeet Singh And Quran. Urdu Info by Shehzad Nasar. مہاراجہ رنجیت سنگھ اور قرآن حکیم رنجیت سنگھ نہایت روشن خیال تھااس نے پنجاب میں پہلاچھاپہ خانہ قائم کیا- راوی ندی میں بهاپ سے چلنے والی مشینی کشتی چلائی- فوج کو جدید یورپی انداز سے ٹریننگ دی-پنجاب میں انگریزی تعلیم رائج کرنے کی کوشش کی- بندوق اور کارتوس کا کارخانہ قائم کیا۔ رنجیت سنگهہ نہایت ساده مزاج مہاراجہ تها- وه تخت کے بجائے معمولی نشست پر بیٹهتا تها- اپنی ریاست میں سختی سے ظلم و زیادتی کو بند رکها تها- ہر مذهب کا احترام کرتا تها- ایک مسلمان خوشنویس نے قرآن کا ایک نسخہ تیار کیا- وه اس کا دس ہزار روپیہ چاہتے تهے- مگر رامپور ، لکهنو اور حیدرآباد کے نواب اتنی رقم دینے پر راضی نہیں هوئے- اس کے بعد وه اس نسخہ کو لے کر لاهور پہنچے- اور رنجیت سنگهہ کے سامنے اس کو پیش کیا- مہاراجہ کرسی سے اٹهہ کر کهڑا هو گیا- قرآن کو بوسہ دیا اور اسی وقت دس ہزار روپیہ کی ادائگی کا حکم صادر کر دیا- مہاراجہ کا وزیر خارجہ ایک مسلمان فقیر عزیز الدین تها- اور بہت سے مسلمان اس کے یہاں اعلی عہدوں پر تهے-رنجیت سنگهہ ہندی ،پنجابی کے علاوه اردو ف...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.