Tribute To Urdu Poet Habib Jalib By Pashto Poet Hamdard Yousafzai. Habib Jalib Kon Tha? ایک ایسے دور میں جب لفظ کوڑیوں کے مول بک رہے تھے ایک ایسے دور میں جب سیاست سے لوگوں کو متنفر کرنے کے لئے جعلی ادیب اور شعرا ہر جگہ دستیاب تھے ایک ایسے دور میں جب قافیہ بند شعرا نے ریاستی مراعات سے بڑے بڑے بنگلے بنائے ایک ایسے دور میں جب بانو آپا کو بھی ضیاع الحقی اسلام کےلئے خود ساختہ حرام و حلال کا فلسفہ سامنے لانا پڑا ایک ایسے دور میں جہاں تمام سائنسی روایات کو پس پشت ڈال کے اشفاق احمد نے لوگوں کو تین سو ساٹھ کے “زاویوں “ میں گھما کر رکھا تھا ایک ایسے دور نعرہ حق بلند کرنا جان جانے کے مترادف تھا جیلوں میں سڑنے کا حوصلہ کس ادیب کو تھا رائٹر گلڈ کے نام پہ شہابوں نے حکومت کے غلام گردشوں میں گھمانے کے سارے گر لوگوں نے سیکھ لئیے ایسے گئے گزرے دور جس کو بلاشبہ قحط الشعرا اور قحط الادبا کہا جاسکتا ہے ایسے دور میں حبیب جالب پکار اٹھے تھے دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو، صبح ب...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.