Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Punishment

Sex, Chori Aur Tehzeeb. Urdu Blog By Ajmal Saddiqi

Mature Content. 19+ PG. Sexual Graphics Sex, Theft and Civilization. Urdu Blog about Sex, Hunger, Tehzeeb And Chori چوری، سیکس اور تہذیب  راشن اور سیکس میں قدیم سماجی اور ثقافتی ربط ہے ۔سکیس بھی راشن کی ایک قسم ہے ۔انسان نے چوری سب سے پہلے بھوک کی وجہ سے کی ۔بھوک حیاتیاتی اور کیمیائی عمل نہیں بلکہ مابعد الطبیعیات اور ثقافتی بھی ہے ۔ بھوک سے انسان سب کچھ بدل دیتا ہے ۔بھوک پیٹ سے نیچے بھی جاتی اور بھوک دل میں بھی بیٹھ جاتی ہے بھوک دماغ میں بھی جاگزیں ہوجاتی ہے قدیم قانون میں حمورابی نے چوری کو زنا سے سخت جرم قرار دیا ہے  زنا  بھی چوری کی قسم ہے نسب کی حفاظت دراصل وارث کی خواہش ہے  اور وارث کی ضرورت دولت کی نمائش اور بقا ہے  چور کو شدید سزا اسی لئے دی جاتی ہے تاکہ دوسروں کو عبرت ہو  لیکن چوری کے محرکات کو کوئی نہیں دیکھتا ہے چور کے خلاف اجتماعی احساس انتقام مثحرک ہوجاتا ہے ۔۔ جانور بھی چوری کرتے ہیں لیکن ان میں چور کے خلاف شدید ردعمل نہیں ہوتا ہے ۔چور ہر انسان ہے  تجارت بھی  چوری کی مہذب شکل ہے ۔۔۔ چور انسان کی نیت ہے  چور موقع ہے ۔ضرورت سب سے ب...