UAE President And Abu Dhabi Ruler Shaikh Khalifa Bin Zayed Dies At 73. Urdu Biography And Bio Data Of Sheikh Khalifa Bin Zayed Al Nahyan متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید بن النہیان اج وفات پاگئے. موصوف کی عمر 73 سال تھی شیخ الخلیفہ بن زید النہیان متحدہ امارات کے صدر مملکت کے ساتھ ساتھ مسلح افوج اور دیگر فورسز کے سپریم کمانڈر بھی تھے. شیخ الخلیفہ بن زید تین نومبر دوہزار چار سے اج تیرہ مئی دوہزار بائیس تک امارات کے صدر مملکت رہے شیخ خلیفہ بن زید النہیان دنیا کے امیر ترین شاہان میں سے ایک اور محتاط اندازے کے مطابق ایک سو پچاس بیلین ڈالرز کے مالک تھے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ مرحوم متحدہ عرب امارات کے سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ریاست ابوظہبی کے فرمان رواں اور سپریم پٹرولیم کونسل کے چیرمین تھے. ابو ظہبی کو متحدہ عرب امارات میں تیل کی دولت سے مالامال ہونے کی وجہ سے سب سے زیادہ سیاسی اور اقتصادی برتری حاصل ہے شیخ خلیفہ بن زید النہیان سات ستمبر 1948 کو العین میں پیدا ہوئے تھے اور ابتدائی تعلیم العین میں ہی حاصل کی ر تھی. ا...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.