Interesting Story Of Model Girl Ayyan Ali Jailed In 2015. Urdu Story ماڈل ایان کی شہباز گِل کی آہ و بکا پر اپنے قیدو بند کے احوال کے ساتھ ایک دلچسپ تحریر کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا سن 2015 میں جب چند معلوم و نامعلوم کرداروں نے چند مخصوص و مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لیے ہمارا انتخاب کیا تو کیا خیال ہے، وہ ذہنی جسمانی و صنفی تشدد کرنے سے جھجکے ہوں گے؟ جی نہیں! وہ نہیں جھجکے اڈیالہ جیل کے Death Cell میں گزرے اُن 4 ماہ کا ہر ایک دِن اور ہر ایک رات ایک مختلف تشدد کی داستان ہے، جسے سنانے کا حوصلہ شاید ابھی ہم میں نہیں مختصراً یہ کہ بیشتر مرتبہ بیچاری Female Superintend کو کہنا پڑتا تھا کہ "سر نہ کریں یہ لڑکی ہے آپ ایسا نہیں کر سکتے" مگر وہ جو اُس وقت خود کو ریاستِ خداداد کا نا خُدا سمجھتے تھے بیچاری Female Superintendent کی دہائی کیا سنتے اُنہیں تو ایک Video Recoreded بیان چاہیے تھا اُس بیان کو حاصل کرنے کے لیے جو جو حربے آزمائے گئے، اُن میں سے چند عدالتی اور چند...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.