Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Bill

Transgender Act Complete In Urdu. Transgender Act 2018 Complete.

Transgender Act Complete In Urdu. Transgender Act 2018 Complete. ٹرانس جینڈر ایکٹ کا مکمل متن۔۔۔۔جس کو سمجھنے کے لیے کسی تشریح کی ضرورت نہیں۔۔۔۔علماء سے گزارش ہے کہ اس کو پڑھ لیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار فرمائے۔یہ بھی بتایا جائے کہ شرعی طور پر اس میں کون کونسی ترامیم ہونی چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ (اردو متن) اسے ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائیٹس) ایکٹ 2018 کہا جا سکتا ہے۔  اِس کا اطلاق پاکستان میں ہر جگہ ہو گا۔ اِس کا اطلاق فوری ہو گا۔ چیپٹر نمبر ایک: تعاریف (Definitions) تعریف یا ڈیفینیشنز میں ایکٹ برائے جینڈر پروٹیکشن رائیٹس، سی این آئی سی یعنی شناختی کارڈ، کمپلینینٹ یعنی شکایت کُنندہ، سی آر سی مطلب بچوں کا رِجسٹریشن فارم یا فارم ب / بی، جینڈر ایکسپریشن کا مطلب کِسی شخص کی صنفی شِناخت وُہ خُود یا دُوسرے کیسے کرتے ہیں، جینڈر آئیڈینٹیٹی یعنی صنفی شِناخت کا مطلب کہ وہ شخص اندر سے خُود کو کیسا محسوس کرتا ہے، بطور مرد، عورت، کُچھ کُچھ دونوں یا کُچھ بھی نہیں۔ یہ شناخت پیدائش کے وقت دِی گئی صنفی شِناخت سے مُطابقت رکھ سکتی ہے اور نہیں بھی رکھ سکتی۔ اِس کے بعد گورنمنٹ یعنی حکومت سے مُراد وفاقی ح