Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Norms

Urdu Story Of Deputy Commissioner, Chief Secretary and Justice Kiyani.

 Urdu Story Of Deputy Commissioner, Chief Secretary and Justice Kiyani. ایک نیا نوجوان ڈپٹی کمشنر، چیف سیکرٹری کو ملنے کے لئے لاہور میں اعلیٰ ترین افسروں کی کالونی، جی او آر ون  میں گیا ۔ ایک سرکاری گھر میں ایک شخص بڑے قینچ کے ساتھ باڑ کاٹ رہا تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے اسے بلایا اور چیف سیکرٹری کے گھر کا پتا پوچھا۔ اس نے ہاتھ کے اشارے سے بتایا۔ ڈپٹی کمشنر مطمئن نہ ھوا ، اسے کہا کہ وہ ڈرائیور کے ساتھ بیٹھ جائے اور چیف سیکریٹری کے گھر تک لے جائے۔ وہ شخص اسی طرح قینچ اٹھائے آگے بیٹھ گیا  اور  چیف سیکرٹری کا گھر دکھا کر پیدل واپس چل پڑا۔       چیف سیکرٹری نے ڈپٹی کمشنر سے کہا کہ رات کو سامنے والے ججوں کے ریسٹ ہاؤس میں چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیہ ہے، اس کی سکیورٹی وغیرہ کا سارا انتظام اسے کرنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سارا دن مصروف رہا۔ شام کے وقت آگے پیچھے سیکیورٹی پروٹوکول کے ساتھ چیف جسٹس کی گاڑی آئی۔ پولیس کا دستہ سلامی کے لئے الرٹ ھو گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے آگے بڑھ کر کار کا دروازہ کھولا۔        چیف جسٹس نے باہر قدم رکھا تو ڈپٹی کمشنر کے یہ دیکھ کر...