First Black Student Admitted In Oklohama University of USA. Urdu Info جارج میک لاورین پہلا سیاہ فام شخص جس نے 1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا۔ گوروں سے دور ایک کونے میں بیٹھنے پر مجبور ہوا لیکن اس کا نام اعزاز کی فہرست میں یونیورسٹی کے اولین تین طلباء میں شامل ہے اس کے الفاظ یہ ہیں کچھ ساتھیوں نے میری طرف دیکھا جیسے میں ایک جانور ہوں۔کسی نے مجھے ایک لفظ نہیں کہا۔ماسٹر وہاں موجود تھے مگر میرے سوالات نہیں لیتے تھے۔ لیکن میں نے اپنے آپکو علم کےلئے اتنا وقف کردیا کہ بعد میں انہوں نے اپنے سوالات کے جوابات اور وضاحت کے لیے مجھے تلاش کرنا شروع کردیا "بےشک دنیاکو بدلنے کاواحد ہتھیار تعلیم ہے"
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.