Skip to main content

Posts

Showing posts with the label CNC

CNC Machines Prices and Assembling In Pakistan. Urdu Tech

CNC Machines Prices and Assembling In Pakistan. Urdu Tech blog By Spider.   غیر ملکی پاکستانیوں سے کیسے اربوں ڈالر چھاپ رہے ہیں آجکل ہر بندہ  CNC  مشین لگا رہا ہے جو مارکیٹ میں 40 ہزار سے لے کر  20 لاکھ روپے تک بیچی جا رہی ہے  CNC  مشین 3 حصوں پر مشتمل ہے ایک کارڈ جس میں اسکی پروگرامنگ ہوتی ہے جو اگر پارٹس میں خریدیں تو صرف چند ہزار میں مل جاتی ہے اور یہی کارڈ پوری  CNC مشین کا سب سے ضروری حصہ ہے اسے کسی بھی  5 ہزار والے کیمپوٹر کے ساتھ لگا کر سارے کام لئے جا سکتے ہیں دوسرا حصہ اس کا فریم ہے جو کسی بھی خراد اور ویلڈنگ والے سے انتہائی سستے داموں بنوایا جا سکتا ہے اس میں 3 یا 4 اطراف ایکسس لگے ہوتے ہیں جو آسانی سے بن سکتے ہیں اس کا تیسرا سب سے اہم حصہ سپنڈل یا موٹر یا عام الفاظ میں ڈرل ہوتی ہے جو اسے سافٹویئر ہدایت دیتا ہے وہ وہاں سے بٹ کے ذریعے کٹنگ یا کھدائی کرتی جاتی ہے Cnc  مشین کو چلانا اور اپریٹ کرنا گرافکس ڈیزائنر کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے کیونکہ آٹو کیڈ، اڈوبی السٹیٹر چلانے والے اسے 2 گھنٹوں میں چلا سکتے ہیں یہ چند ہزار روپے کی مشین پاکستان کو 14 لاکھ روپے میں فروخت کی جا رہی ہے ب