Skip to main content

Posts

Showing posts with the label business Ideas

Prime Minister Youth Business and Agri Loans: Empowering the Next Generation of Entrepreneurs"

  Prime Minister Youth Business and Agri Loans: Empowering the Next Generation of Entrepreneurs".  "Employed youth.  Prosperous Pakistan" The Phrase Means Ba Rozgar Nawjawn,  Khushal Pakistan in Urdu. Inauguration ceremony of Prime Minister Youth Business and Agri Loans will be held today on 24 January 2023 In Pakistan. Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif will inaugurate the program.   ‎The Importance Of Youth Loans Schmes. Ba Rozgar Nawjawan, Khushhaal Pakistan. Youth loans schemes are an important tool for providing young people with the resources they need to start and grow their own businesses. These schemes are designed to help young entrepreneurs access the funding and resources they need to turn their ideas into successful ventures. By providing young people with the support they need to become entrepreneurs, youth loans schemes play a critical role in fostering economic growth and development, creating jobs, and reducing unemployment among young ...

Double Shah. Sayyed Sabtul Hassan Aka Double Shah Life Story In Urdu

Double Shah. Sayyed Sabtul Hassan Aka Double Shah Life Story In Urdu. ‏*ڈبل شاہ*ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا. ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا، اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا۔ غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے، وہ نوکری سے اکتا گیا۔ اس نے چھٹی لی اور 2004ء میں دوبئی چلا گیا۔ وہ چھ ماہ  ‏دوبئی رہا۔ چھ ماہ بعد وزیر آباد واپس آگیا۔ وزیر آباد میں اس نے ایک عجیب کام شروع کیا۔ اس نے ہمسایوں سے رقم مانگی۔ اور یہ رقم پندرہ دن میں دوگنی کر کے واپس کردی۔ ایک ہمسایہ اس کا پہلا گاہک بنا‘ یہ ہمسایہ جاوید ماربل کے نام سے ماربل کا کاروبار کرتا تھا۔ ہمسائے نے رقم دی اور ‏ٹھیک پندرہ دن بعد دوگنی رقم واپس لے لی۔ محلے کے دو لوگ اگلے گاہک بنے‘ یہ بھی پندرہ دنوں میں دوگنی رقم کے مالک ہو گئے‘ یہ دو گاہک اس کے پاس پندرہ گاہک لے آئے۔ اور پھر یہ پندرہ گاہک مہینے میں ڈیڑھ سو گاہک ہو گئے۔ یوں دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کی لائین لگ گئی۔ لوگ زیورات بیچتے، ‏گاڑی، دکان، مکان اور زمین فروخت کرتے، اور رقم اس کے حوالے کر دیتے۔ وہ یہ رقم دوگنی کر کے واپس کر دی...

Gold Imports, Gold Culture In India And Current Account Deficit. Pashto

Gold Imports, Gold Culture In India And Current Account Deficit. Pashto په هندوستاني ټولنه کښې سرۀ زر محمد علي ديناخېل هندوستان يو د هغو ملکونو نه دے چې زيات سرۀ زر د بهر نه راغواړي ۔ که د بهر نه د سرو زرو راغوښتل بند کړے شي نود ملکي بجټ خساره به يې صفر ته راشي ۔ د هندوستان حکومت په ۱۹۶۸ کښې ګولډ کنټرول اېکټ په نوم يو قانون پاس کړے دے ۔ په دغه وخت کښې زرګرانو ته ډېرې معاشي ستونزې راغلې او يو شمېر زرګرانو پخپله ځان وواژۀ ۔ د مذهبي، کلتوري او معاشي مسئلو د وجې يې دغه قانون بيا ختم کړو ۔ دومره سرۀ راځي خو بيا هم نۀ معلوميږي چې دوي سره به څۀ کيږي   دا سرۀ زر د مذهبي او کلتوري رسمونو، ودونو او د ناويانو د سنګارولو په کار راځي ۔ د خليج په ملکونو کښې زياتره هندوستاني ځوانان د خپلو خوياندو يا د ناويانو د پاره د سرو زرو د اخستلو د پاره مزدوريانې کوي ۔ په هندوستان کښې په مندرونو کښې هم په منونو سرۀ زر پراته دي ۔ په هندوستان کښې 22 کيرېټ سرۀ زر زيات کارولے شي ۔ هندوستان کښې زرګري يو نسبي پيشه ده   ډېر لږ خلق داسې دي چې په نسب زرګران نۀ دي او دا کار کوي ۔ د هندوستان زرګران ډېر مالداره دي او د اوچت...

Currency Trade, Currency Exchange And Fraud And Scams. Urdu Info Blog.

Currency Trade, Currency Exchange And Fraud And Scams. Urdu Info Blog. Scammers Of London. Haroon Malik میں لِکھنے بیٹھا تو یاد آیا کہ پہلے لِکھ چُکا ہُوں لیکن چلیں آپ میں سے بُہتوں کے لیے تفصیلات نئی ہوں گی تو انجووئے کریں ۔  لندن کے نوسرباز  نوسرباز اور ٹھگ دُنیا کے ہر مُلک میں موجود ہوتے ہیں بعض اوقات اُن کے فراڈ اور “ ٹھگیاں “ مِلتی جُلتی بھی ہوتی ہیں اور ظاہر ہے معاشرے و مُلک کے اعتبار سے بڑے مُنفرد اور آؤٹ اوو دی باکس بھی ہوتے ہیں ۔ انگلینڈ بالخصوص لندن میں کئی طرح کے مالیاتی فراڈ اور سکیمز موجود ہیں جو میں وقتاً فوقتاً آپ کے گوش گُزار کروں گا ۔ میری عُموماً کوشش یہ ہوتی ہے کہ جو فراڈی اور نوسرباز کِسی نہ کِسی طرح مُجھ سے یا میرے کِسی قریبی عزیز یا دوست سے ٹکرائے ہوں اور میرا اُن سے بلاواسطہ یا بلواسطہ رابطہ ہُوا ہو وُہی قصہ لکھا جائے ۔  یہ سن 2014 کی بات ہے میں کرنسی ایکسچینج کا کام کرتا تھا ۔ خُود بھی ایکسچینج جاتا اور کام کے لیے دو بندے بھی رکھے ہُوئے تھے ۔ اُن میں سے ایک پاکستانی خان دلاور تھا اور ایک سری لنکن گنورتنے تھا ۔ کرنسی کا کام بظاہر آسان ہے لیکن اگر اِ...

resumption of tourism in Murree after the hotel owners protest.

  resumption of tourism in Murree after it's business community, the hotel owners protest. It's the first day of the resumption of tourism in Murree after it's business community, the hotel owners (the blood sucking leeches who ensured the demise of 23 people on roads for not producing 40 thousand rupees for a single room) protested yesterday. And guess what, 1000 cars full of Pakistani shameless families have already entered Murree since this morning to recreate. The people of this country are an absolute disgrace to humanity.  They're an utterly spineless herd of petrified sheep which, even if devoured ruthlessly, won't organize, won't resist, won't stand for a principle and won't show strength in the face of brutality. I'd have no sympathy for anyone if any such incident takes place again.  -Syed Muzammil

Job Versus Business. Urdu Short Story. Bank Job Or Own Business

 Job Versus Business. Urdu Short Story. Bank Job Or Own Business. By Shehzad Hussain یہ آج سے پچیس تیس سال پہلے کی بات ہے۔ ہمارے محلے میں ایک چھوٹی سی بیکری ہوا کرتی جو مناسب چلا کرتی تھی۔ میں اپنے والد صاحب کے ساتھ اکثر وہاں جایا کرتا تھا۔ ہم وہاں سے مختلف بیکری آئٹمز، انڈے، ڈبل روٹی وغیرہ خریدا کرتے تھے۔  والد صاحب ایک پرائیویٹ بینک میں اچھی پوسٹ پر تھے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے۔ اچھی تنخواہ تھی۔ گاڑی وغیرہ سب ملی ہوئی تھی۔ گھر میں قدرے خوشحالی تھی بیکری والے کا نام قادر بخش تھا۔ وہ معمولی سا پڑھا لکھا تھا۔ والد صاحب سے اس کی اچھی دعا سلام تھی۔  والد صاحب نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے بلکہ تعلیم کی اہمیت پر بھی بہت زور دیا کرتے تھے۔ ہم بہن بھائیوں پر تعلیم کے حوالے سے بڑی سختی کیا کرتے تھے۔  قادر بخش کا پرسنل اکاؤنٹ والد صاحب کے بینک میں ہی کھلا ہوا تھا۔ وہ اپنے اکاؤنٹ سے متعلقہ معاملات والد صاحب سے ہی ڈسکس کیا کرتا تھا، ان ہی سے رہنمائی لیا کرتا تھا۔ والد صاحب اسے اکاؤنٹ کے حوالے سے مختلف معاملات میں گائیڈ کرتے جو وہ زرا مشکل سے سمجھ پاتا۔ تعلیم کی کمی اس کے آڑے آتی۔ ...

What Is Value Addition? Explained In Urdu

 Value Addition Of Products What Is Value Addition?  Explained In Urdu Value Addition In Products, Services and Growth In Businesses. Urdu Article "ویلیو ایڈیشن" نئی سوچ نیا زوایہ۔ پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر کیمرون مونٹر (Cameron mounter) نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا  کہ، پاکستانی اپنی "پراڈکٹس" میں "ویلیو ایڈیشن" کو اس مقام تک نہیں لیکر جا سکے جہاں سے وہ بین الاقوامی مارکیٹس میں اپنا بڑا شئیر حاصل کر سکیں۔ یہ بات کافی سنجیدہ ہے اور اس موضوع پر ہمارے سوشل میڈیا پر بہت سے حضرات وقتا فوقتا "مغزماری" کرتے رہتے ہیں ۔ جناب "ابن فاضل" صاحب ان سرپھروں کے سرخیل ہیں جو اس میدان میں برسر پیکار ہے۔ آسان الفاظ میں "ویلیو ایڈیشن" سے مراد کسی "پراڈکٹ" یا کسی "آئیڈیا" کو جو پہلے سے موجود ہو اس انداز سے پیش کرنا ہے جس سے اس کی "افادیت" میں اضافہ ہو جائے۔ یہ افادیت کسی بھی درجے میں ہو سکتے ہیں مثلا "پیکیجنگ" میں کوئی ایسی صورت پیدا کر لینا جس سے "کسٹمر" کو زیادہ فائد ہو۔ کسی پراڈکٹ کو...

What are Starts Up? Business Idea in Urdu. Feasibility

 What Is a start up? Explained in Urdu. By Muhammad Ishfaq امریکا میں گروسریز سیکٹر میں گردن توڑ مقابلہ چل رہا ہے۔ نوبت ون ڈے ڈیلیوری سے اب پندرہ منٹ، بیس منٹ کے اندر ڈلیوری تک آن پہنچی ہے۔ اس کے اثرات پاکستانی مارکیٹ پہ بھی پڑ رہے ہیں۔  پاکستانی سٹارٹ اپ ائر لفٹ  Airlift Express  تیس منٹ میں ڈلیوری کا دعویٰ کرتا ہے۔ اور آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ ایک بالکل نئے سٹارٹ اپ کریو مارٹ  Krave Mart  کو 6.5 ملین ڈالر کی فنڈنگ پری سیڈ  Pre-Seed  راؤنڈ میں مل گئی ہے۔ کریو مارٹ کا وعدہ ہے کہ وہ دس منٹ میں گروسریز آپ کے گھر کی دہلیز تک پہنچائے گا۔  یہ اس سٹیج پہ کسی بھی پاکستانی سٹارٹ اپ میں اب تک سب سے زیادہ فنڈنگ ہے۔ کریو مارٹ اس وقت کراچی میں صرف ناظم آباد، گلستان جوہر اور گلشن اقبال کے بھی چند سلیکٹڈ ایریاز میں ڈلیور کر رہا ہے۔ کراچی سے باہر ان کی ون پیج ویب سائٹ دکھائی دے رہی ہے۔ جس سے صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے صرف ایم وی پی یعنی  Minimum Viable Product  تیار کر کے سوا ارب روپے کی فنڈنگ لے لی ہے، ماشاءاللہ۔   کچھ دن پہلے میں نے سٹارٹ ...

Shawarma Business In Pakistan. Facts about Chicken Shwarma

 Feasibility Of Shawarma Business In Pakistan. Shawarma Business In Pakistan. Facts about Chicken Shwarma شوارما بزنس میں نے 2013 میں شوارماکا کام کیا ہوا ہےالحمدللہ شوارما کا بہترین کاریگر ہوں۔۔۔ گجومتہ لاہور میں اپنا شوارما پوائنٹ بنایا تھا بہت اچھا سیٹ اپ تھا ۔۔۔ شوارما بزنس بہت زبردست اور اعلیٰ ہے اگر معیار، مقدار، ریسیپی اوراچھی انوائرمنٹ ہو تو یہ بزنس دنوں میں عروج کی بلندیوں کو چھوتا ہے  بہت سے دوست احباب شوارما بزنس کا پوچھتے ہیں کہ کس طرح سیٹ اپ بنایا جائے اور اور اس بزنس کی فزیبلٹی اور مزید بہتری کیسے ہوسکتی ہےان کے لئے یہ تحریر ہے لیکن اس سے پہلے ایک بات یاد رکھیں کچھ سالوں سے شوارما کا بہت ٹرینڈ چلا ہر گلی محلے چوک چوراہے پر شوارما کا بزنس چلنے لگا ۔۔۔ عرب کی یہ مزیدار اور لذیذ ڈش خلیج سمیت انڈیا پاکستان میں بہت مشہور ہوگئی۔۔۔ لیکن جس طرح ہر بزنس اور کام میں خاص کر کھانے پینے کے بزنس میں دو نمبری اور غیر معیاری اشیاء کی ملاؤٹ شروع ہوجاتی ہے اسی طرح شوارما کا بھی وہی حال ہوا۔۔۔ مردہ اور بیمار مرغیوں کا گوشت اورانتہائی ناقص اشیاء کے ساتھ شوارموں کے بہت سے کیسز سامنے...

Chalghoza. Pashto Info Blog Pinus gerardiana

 Chalghoza? Pine Nuts. Botanical Name of Chalghuza  is Pinus gerardiana) What Is Pinus gerardiana? Pashto Info ځڼغوزي چلغوزي چڼغوزي وپېژنۍ د افغانستان په وچو میوو کې ځڼغوزي ځانګړی اهمیت لري. ځڼِغوري ( جلغوزه ) یوه مشهوره وچه مېوه ده چې علمي نوم یې  (Pinus gerardiana)  دی  د افغانستان دري ژبي خلک یې جلغوزه بولي او په اردو او هندي ژبو کې ورته چلغوزه وایي. ایرانیان دځڼغوزیو ونې ته د کاج ونه وایي  Chalghoza Growing Areas In Afghanistan. د ځڼغوزي ونې د افغانستان په غرونو کې زیاتره په طبیعي ډول پیدا کیږي. په افغانستان کې د ځڼغوزي ونې په پکتیا، پکتیکا، خوست، کونړ، ننګرهار، لغمان، نورستان او د کاپیسا ولایت د نجراب په ولسوالۍ کې پيدا کیږي Best Chalghoza Growing Areas region In Pakistan. همداراز د پښتونخوا په ځینو سیمو لکه وزیرستان او د پاکستان په سړو او واورینو غرونو او هم په هند کې د هیمالیا د غره په ډېرو برخو او په کشمیر کې هم پیدا کیږي کله چې د ځڼغوزیو ونه (۲۵ ) یا (۳۰) کلنه شي، نو حاصل ورکوي او له هرې ونې د لس کېلو ګرامو په اندازه ځڼغوزي راټولیږي. باید وویل شي چ...

Difference between Communism and Socialism Explained in Plain Urdu.

Difference between Communism and Socialism in Plain Urdu. تحریر: کامریڈ عبدالله  مضمون: سوشلزم اور کمیونزم میں فرق ؟ (یہ مضمون دو قسطوں میں شامل کیا جائے گا )     قسط نمبر ایک Meanings of Socialism and Communism in Urdu. لفظی معانی  سوشلزم اور کمیونزم دونوں کا  origin  فرانس ہے اور اتفاق سے دونوں الفاظ ہی 19 صدی کہ ہیں   سوشلزم کا لفظ سوسائٹی سے نکلا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ  جب تمام ملکیت پیداوار اور  means of production   سوسائٹی کہ ہاتھوں میں چلی جاتی ہے تو اسے سوشلزم کہتے ہیں  کمیونزم کا لفظ کمیونٹی سے نکلا ہے ۔اس کا مفہوم یہ ہے کہ جب means of production   اور پیداوار کمیونٹی کہ پاس چلی جائے تو اسے کمیونزم کہتے ہیں   ان دونوں کہ لفظی مطلب ایک سے ہی لگتے ہیں ۔۔۔بس کمیونٹی اور  سوسائٹی کا فرق ہے  Background of Socialism and Communism in Urdu. پس منظر  یہ یاد رکھا جائے کہ كارل ماركس اور اینگل نے اپنی کتابوں میں سوشلزم اور کمیونزم دونوں لفظ استمال کیے تھے اور ان کا ان دونوں الفاظ سے ایک ہی...

Black Friday Shopping Volume in UK. Urdu blog

Black Friday And Business Volume In UK.  Black Friday on 26 November and Total Volume of Shopping By UK citizens. How Much UK citizens will spend on Black Friday this Year? بلیک فرائیڈے پر برطانوی عوام نو ارب پاؤنڈز خرچ کریں گے  بی بی سی نیوز نو ارب پاؤنڈز کِتنے ہوتے ہیں اِس کے لیے آپ نو ارب کو دو سو چھتیس سے ضرب دے کر دیکھیں پھر اندازہ ہوگا  یہ بنتے ہیں اِکیس کھرب اور چوبیس ارب روپے  2124000000000.00 کیا پاکستانی مارکیٹس بھی اچھے اور معیاری برانڈز پر بہترین بچت و ڈسکاؤنٹس کے ساتھ ایسے ہی کوئی ایک یا دو دِن ہر سال رکھ سکتی ہیں جہاں بڑے کاروباری اِدارے و  کاروباری افراد کوانٹیٹی پر مُنافع کمائیں بجائے کم چیزیں زیادہ پرافٹ پر بیچنے کے زیادہ چیزیں کم پرافٹ پر بیچی جا سکیں تا کہ بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو مُنافع ہو  Black Friday. 26 November 2021 and UK Spending On Shopping. Business Volume. Haroon Malik.   Black Friday And UK spendings on Shopping. As per BBC reports Britains will spend 9 Billions Pounds today on Black Friday Shopping. The Total Volum...

How Quran Changed PNC Menon Fate?

 How Quran Changed PNC Menon Fate?  PNC Menon is one of The Richest Hindu Investor in Gul Region. He has Quranic Verses in all of his business Offices in many gulf countries. As per Khalij Times Report PNC Menon says " 35 Years ago he was struggling hard to survive and his business was almost crashed while loosing all hopes.  A Yemani Business Partner suggested Verses Of Sorah Al Imran as Wazifa and Taweez which Solved all my financial and business problems". PNC Menon has Calligraphic Paintings of Quran verses in all of his company offices and outlets as sacred Scriptures resulting Good Fortune and success in Business. پی این سی مینن اور قرانی وظیفہ خلیج کے کامیاب ترین کاروباری ہندو شخصیت پی این سی مینن کے مطابق اس کے کاروباری کامیابی کا راز قرانی وظیفہ ہے جو کہ اس کے یمنی دوست نے ۳۵ سال پہلے اس وقت تجویز کیا تھا جب وہ سخت مالی مشکلات اور کاروباری خسارے کا سامنا کررہے تھے. لیکن قران کے سورت العمران کے ایات پر مشتمل وظیفے نے کاروبار میں برکت ڈالی اور دن دوگنی رات چوگنی تر...

What To Do To Live Better Life In Pakistan

 What to do for better Life and enough earning in Pakistan? اگر آپ اچھی زِندگی گُزارنا چاہتے ہیں لیکن زیادہ ذہین یا خُدا داد صلاحیتوں کے مالک نہیں ہیں تو سی ایس ایس کریں ، فوج میں کمیشن لیں ۔ اِن سب کی عُمر سے نِکل چُکے ہیں اور آپ آئی ٹی یا کِسی فیلڈ کے ماہر یعنی سپیشلسٹ بھی نہیں تو اچھا جُھوٹ بولنا سیکھیں ، مذہبی باتیں کرنا ، اُن کو بیچنا سیکھیں اور یُو ٹیوب چینل بنائیں ؛ آپ اچھے پیسے کمائیں گے ۔ سوشل کام بھلے کم کریں لیکن اُس کو شو آف زیادہ کریں ۔ یہ بھی اچھا کام ہے  کوئی مسجد یا مدرسہ کھول لیں ، کوئی پُرانی قبر کِسی جگہ ڈُھونڈیں اُس پر انویسٹ کریں ۔ یہ بھی اچھا کاروبار ہے ۔ لوگوں میں اُس قبر والے بابا جی کی کرامات کی مشہوری کریں بس قبر گُمنام ہو یا جعلی ہی کیوں نہ ہو ورنہ اُس کا کوئی والی وارث آ جائے گا  آپ کو یہ سب مذاق لگ رہا ہوگا ، کوئی کہے گا کہ ہم تو اپنے مُلک میں بڑے ہی سیٹ ہیں تو بھائی جان آپ اگر واقعی بڑے سیٹ ہیں تب بھی ایک آدھ شہریت کِسی اچھے مُلک کی جیب میں لازمی رکھیں کیونکہ آپ کِسی صنعتکار ، وزیر یا جنرل سے زیادہ سیٹ نہیں ہیں لیکن اُنھوں نے بھی اپنا ٹِھکانہ...