Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Cinema

Movie Kamli Review. Review Of Pakistan Film Kamli By Uzair Salar

Movie Kamli Review. Review Of Pakistan Film Kamli By Uzair Salar. آج کے دور میں جب مقامی سنیماز میں کوئی ہالی ووڈ کی مووی بھی ہفتے سے زیادہ نہیں چلتی، وہیں کملی اپنی ریلیز کے چوتھے ہفتے بھی ہاؤس فل چل رہی ہے۔  کملی ایک ایسی مووی ہے جسے دیکھتے ہوئے آپ پاپ کورن کھانے کے لیے بھی وقت نہیں نکال سکتے، سرمد سلطان کھوسٹ صاحب نے زندگی تماشا کے بعد ایک اور ماسٹر پیس کو تخلیق کیا ہے جس کے لیے انھیں جتنی داد دی جائے وہ کم ہے۔ صرف 150 اسکرینز کے ساتھ اگر ہم اتنا بزنس کرسکتے تو سوچیں ہزار اسکرینز کے ساتھ ہم فلم کی دنیا میں کہاں کھڑے ہوں گے؟ ضرورت ہے تو بس تھوڑے سے سپورٹ کی، یہی وقت ہے کہ کھوسٹ صاحب کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ ہمارے سنیماز آباد رہیں۔ موجودہ حکومت کا شکریہ اس نے مشکل مالی حالات میں بھی سنیما انڈسٹری کو ریلیف دینے کیلیے بجٹ میں سبسڈی مختص کرنے کا غیر مقبول لیکن دانشمندانہ فیصلہ کیا، جسکے بے شمار ثمرات (جیسے: نوجوانوں میں مذہبی شدت پسندی میں کمی، نئے سینما گھروں کی تعمیر، نئی جابز کا بننا، روپے کی گردش میں اضافہ، پھر ٹیکس وصولی ، نفسیاتی مسائل جیسے ڈپریشن وغیرہ میں کمی اور دنیا میں...