Khai Drama Of Geo Har Pal and Khae In Pashtun Tribes. FB Post. Hamza Gull "خئی ڈرامہ اور پشتون قوم " Khai Drama Aur Pashtun Qoom. Khai Ya khae Ki Rasam Aur Pashtun Pathans. خئ جیسی وحشی رسم پختونخوا سے لیکر افغانستان تک کہیں نہیں پائی جاتی ابھی تو اس ڈرامے میں متعصب لکھاری نےپشتون قوم کو حسب معمول وحشی قوم دکھانےکی ناکام کوشش کی ہے- اسطرح کے پشتون قوم کے خلاف نفرت انگیز ڈراموں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔ ہم سب کو چاہیے کہ ہم سوشل میڈیا اور ہر پلیٹ فارم پر اس کے خلاف آواز اٹھائیں - "خئی" لفظ کا مطلب ؟ خئی پشتو زبان کا لفظ ہے جب کسی گھر کے سارے مرد قتل کر دیئے جائیں اس سے خیئی کہا جاتا ہے اس سے وزیریستان میں خیئی کہا جاتا ہے اور اس کے علاوہ پشتونخوا کے بہت سے علاقوں کے ساتھ ساتھ افغانستان کے خوست پکتیا اور بھی بہت سے علاقوں میں خیئی ہی کہا جاتا ہے اور بہت سے پشتون علاقوں میں اس سے میرات اور کچھ افریدی پشتونوں کے ہاں اس سے سٹا بھی کہا جاتا ہے. پشتون زبان کسی بھی قبیلے کی ہو اک ہی زبان ہے البتہ اس کے کہیں سارے لہجے ہیں زبان اک ہی ہیں Khai Drama Of Geo News...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.