Feasibility Of Shawarma Business In Pakistan. Shawarma Business In Pakistan. Facts about Chicken Shwarma شوارما بزنس میں نے 2013 میں شوارماکا کام کیا ہوا ہےالحمدللہ شوارما کا بہترین کاریگر ہوں۔۔۔ گجومتہ لاہور میں اپنا شوارما پوائنٹ بنایا تھا بہت اچھا سیٹ اپ تھا ۔۔۔ شوارما بزنس بہت زبردست اور اعلیٰ ہے اگر معیار، مقدار، ریسیپی اوراچھی انوائرمنٹ ہو تو یہ بزنس دنوں میں عروج کی بلندیوں کو چھوتا ہے بہت سے دوست احباب شوارما بزنس کا پوچھتے ہیں کہ کس طرح سیٹ اپ بنایا جائے اور اور اس بزنس کی فزیبلٹی اور مزید بہتری کیسے ہوسکتی ہےان کے لئے یہ تحریر ہے لیکن اس سے پہلے ایک بات یاد رکھیں کچھ سالوں سے شوارما کا بہت ٹرینڈ چلا ہر گلی محلے چوک چوراہے پر شوارما کا بزنس چلنے لگا ۔۔۔ عرب کی یہ مزیدار اور لذیذ ڈش خلیج سمیت انڈیا پاکستان میں بہت مشہور ہوگئی۔۔۔ لیکن جس طرح ہر بزنس اور کام میں خاص کر کھانے پینے کے بزنس میں دو نمبری اور غیر معیاری اشیاء کی ملاؤٹ شروع ہوجاتی ہے اسی طرح شوارما کا بھی وہی حال ہوا۔۔۔ مردہ اور بیمار مرغیوں کا گوشت اورانتہائی ناقص اشیاء کے ساتھ شوارموں کے بہت سے کیسز سامنے...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.