Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Budget

How Flood Relief Funds Allocated In United States. Federal Shutdown

How Flood Relief Funds Allocated In United States. Federal Shutdown in USA.  What Is Federal Shutdown? Urdu Explainer Of US Emergency. By Mubashir Zaidi دیکھیں، ہم امریکا کا آئی فون استعمال کرتے ہیں کیونکہ اچھا ہوتا ہے۔ تو پھر اس کا نظام کیوں نہیں اپناتے؟ کم از کم سمجھنے کی کوشش تو کرسکتے ہیں۔ امریکا میں ایک پیسہ بھی کوئی سرکاری افسر، کوئی رکن کانگریس، کوئی ایجنسی، حتی کہ صدر بھی کانگریس کی منظوری کے بغیر خرچ نہیں کرسکتا۔ خرچ کرنے کے بعد پورا حساب بھی دینا پڑتا ہے۔ کانگریس بجٹ منظور کرتی ہے جو بعض اوقات پورے سال کا نہیں ہوتا۔ سال کے درمیان بجٹ ختم ہوجاتا ہے اور دونوں جماعتیں کسی نکتے پر متفق نہیں ہوپاتیں۔ پھر کیا ہوتا ہے؟ حکومت کا کام رک جاتا ہے۔ اس عمل کو یہاں فیڈرل شٹ ڈاؤن کہتے ہیں۔ ٹرمپ دور میں دو بار ایسا ہوا۔ ایک بار 35 دن تک سارا کام ٹھپ تھا۔ سرکاری ملازمین کام کررہے تھے لیکن تنخواہ نہیں مل رہی تھی کیونکہ بجٹ معطل تھا۔ بجٹ منظور ہونے کے بعد ایرئیرز مل جاتے ہیں لیکن وقتی طور پر سب کھاتے بند رہتے ہیں۔ امریکا میں امدادی بجٹ کیسے طے کیا جاتا ہے؟ بالکل ویسے جیسے کسی بھی ادارے کا ب...

New Taxes On Imports Of Mobiles In Pakistan. Budget 2022 & 2023

 New Taxes On Imports Of Mobiles In Pakistan. Budget 2022 & 2023 ‏30ڈالر مالیت کے موبائل پر100 روپے  30 سے 100ڈالر کے موبائل  پر200روپے  101 سے200ڈالر کے موبائل پر600روپے  201 سے350ڈالر  کے موبائل پر1800روپے 351 سے500ڈالر  کے موبائل  پر4000روپے  501 سے700ڈالر  کے موبائل پر8000روپے 701ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فون پر16000روپے ٹیکس ہوگا New Taxes On Imports Of Mobiles In Pakistan. Budget 2022 & 2023. New Taxes On Mobiles In Pakistan In Budget 2022. Taxes Slabs On Mobiles In Pakistan For Fiscal Year 2022 and 2023. Pashto Pedia Times

Pak Army Generals Salaries, Privileges and Total Expenses Explained In Urdu.

Pak Army Generals Salaries, Privileges and Total Expenses Explained In Urdu. Pashto Pedia آرمی کے پاس 2 فل جنرل, ‏30 لیفٹنٹ جنرل ‏اور ‏194 میجر جنرل ہیں. ‏اس وقت 9 کور فوج کے لیے 29 لیفٹننٹ جنرل ہیں۔ 18 ڈویژن کے لیے 166 میجر جنرل۔ باقی نیچے بریگیڈئر، کرنل، لیفٹننٹ کرنل، میجر کا حساب لگا لیں۔ اس کے علاوہ ڈی جی آیی ایس پی آر جو کہ ایک کرنل رینک کی آسامی تھی اس پہ اب میجر جنرل لگایا جاتا ہے۔ یعنی ٹوئیٹر چلانے کے لیئے بھی فوج جرنیل استعمال کرتی ہے.  ‏ ایک جرنیل سے لے کر بریگیڈیئر، لیفٹننٹ کرنل تک ہر ایک فوجی، پاکستانی عوام کو کتنے میں پڑتا ہے، کبھی اس بارے میں آپ نے سوچا ہے ؟  اگر حقیقت آپ کے سامنے آجائے تو۔۔۔۔ ‏ عوام کی آنکھیں کھل جائیں گی اور سیاستدان فرشتے لگنے لگیں گے. تنخواہ کے علاوہ مراعات جن میں دوران ملازمت مفت رہائشی بنگلہ، مفت بجلی، مفت پانی، مفت گیس، سی ۱۳۰ طیارے میں پورے ملک میں مفت سفری سہولت، پی آئ اے اور ریلوے سے رعایئتی ٹکٹ پر سفر کی سہولت، نوکر  (bat man)  کی سہولت، بریگیڈیئر اور اس سے اوپر والوں کے لیئے سٹاف کار (یعنی سرکاری گاڑی), بچوں کی آرمی پبلک اسک...