Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Arabic Proverbs

Father About Son. Arabic Poetry With Urdu Translation. Pashto Times

 Father About Son. Arabic Poetry With Urdu Translation. Pashto Times باپ_کا_اپنے_بیٹے_کے_بارے_اظہار_خیال غذوتک مولودا ومنتک یافعا تعل بما اجنی علیک وتنھل میں نے تجھے بچپن میں غذا دی اور جوان ہونے کے بعد تمہاری ذمہ داری اٹھائی تمہارا سب کھانا پینا میری ہی کمائی سے تھا۔ اذا لیلۃ ضافتک بالسقم لم ابت لسقک الا ساھرا اتململ جب کسی رات میں تمہیں کوئی بیماری پیش آگئی تو میں نے تمام رات تمہاری بیماری کے سبب بیداری اور بیقراری میں گذاری۔ کأنی انا المطروق دونک بالذی طرقت بہ دونی فعینی تھمل گویا کہ تمہاری بیماری مجھے ہی لگی ہے تمہیں نہیں جس کی وجہ سے میں تمام شب روتا رہا۔ تخاف الردی نفسی علیک وانھا لتعلم ان الموت وقت مؤ جل میرا دل تمہاری ہلاکت سے ڈرتا رہا حالانکہ میں جانتا تھا کہ موت کا ایک دن مقرر ہے پہلے پیچھے نہیں ہوسکتی۔ فلما بلغت السن والغایۃ التی الیہا مدی ماکنت فیک اؤ مل پھر جب تم اس عمر اور اس حد تک پہنچ گئے جس کی میں تمنا کیا کرتا تھا۔ جعلت جزائی غلظۃ و فظاظۃ کانک انت المنعم المتفضل تو تم نے میرا بدلہ سختی اور سخت کلامی بنادیا گویا کہ تم ہی مجھ پر احسان و انعام کر رہے ہو۔ فلیتک اذلم ت...

African Proverb. English To Pashto Translation

 African Proverb. English To Pashto Translation  افريقايي متل In the moment of crisis the wise build bridges, and the foolish build dams. Pashto Translation Of Proverb د کړکيچ پر وخت هوښيار پلونه جوړوي او بيعقل بندونه Pashto Proverbs And Pashto Quotes by Pashto Times 2022.  African Proverb With Pashto Translations. English to Pashto Translation of African Proverb New 2022. Pashto New Quotes

Urdu Article about Importance Of Arabic Language. World Arabic Day 18 December

 Urdu Article about Importance Of Arabic Language. World Arabic Day 18 December عربی زبان عالم اسلام کےاتحاد کا ذریعہ ہے۔ڈاکٹر محمد سلیم  یہ آج کے اخبار میں شایع ہونے والی خبر کی سرخی ہے۔ یہ ڈاکٹر محمد سلیم کون ہیں اور ان کا علمی حدود اربعہ کیا ہے اس بارے میں  خبر میں کوئی وضاحت موجود نہیں ہے۔ عربی بلاشبہ ایک بڑی اور قدیم زبان ہے لیکن اسے مذہبی صحیفوں اور شاعری کی زبان تو کہا جاسکتا ہے  لیکن جہاں تک سائنس اور ٹیکنالوجی کا تعلق ہے اس کی زبان یہ ہرگز نہیں ہے۔ عربی زبان کی اہمیت اور حیثیت میں جو تھوڑا بہت اضافہ گذشتہ سو سال میں بالعموم اور پچھلی پانچ چھ دہائیوں میں بالخصوص نظر آتا ہے وہ مشرق وسطی کے عربی زبان بولنے والے ان ممالک کی بدولت ہےجو تیل پیدا کرتے ہیں۔ تیل دنیا کی صنعت و معاشی ترقی میں ایک اہم فیکٹر ہے اس لئے دنیا کو اپنی کاروباری ضروریات کے لئے عربی کی طرف متوجہ ہونا پڑا تھا عربی زبان تو خود عربی بولنے والے ممالک کے مابین اتحاد اور یاگانگت کی زبان نہیں بن سکی اس نے عالم اسلام کے مابین اتحاد کا ذریعہ کیا بننا ہے۔ مشرق وسطی کے عربی بولنے والے ممالک باہم متحد ہیں...

Arab Proverb With Pashto Translation. Habit

 Arabic Proverb about Habits With Pashto Translation.  عربي مقوله ده چې وایي العادة لا تزول الا بالموت عادت له مرګه پرته نه ورکيږي Nature Can Not Be Changed.  Pashto Times, Pashto, Arabic, English Quotes